Headlines

نماز پڑھ رہے غیر ملکی طلبہ پر حملہ، پولیس کی سخت کارروائی، پانچ ملزمین گرفتار

یہ واقعہ ہفتہ کی شام کو اس وقت پیش آیا، جب رمضان کے مہینے میں ہاسٹل بلاک کے پاس نماز ادا کررہے غیر ملکی طلبہ پر ایک گینگ نے حملہ کیا۔ انتظامیہ کی جانب سے فوری ایکشن لیتے ہوئے حکومت کے زیر انتظام یونیورسٹی نے تین دن کے اندر بین الاقوامی طلبہ کو علاحدہ ہاسٹل میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی ہاسٹل کی سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے سابق فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ ایک غیر ملکی طلبہ کی مشاورتی کمیٹی بھی قائم کی گئی ہے۔ گجرات یونیورسٹی کی وائس چانسلر نیرجا گپتا نے اسٹڈی ابروڈ پروگرام کوآرڈینیٹر اور این آر آئی ہاسٹل وارڈن کی فوری تبدیلی کا اعلان کیا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس ترون دگل نے کہا کہ حملے میں شامل باقی مشتبہ افراد کی شناخت کے لئے تکنیکی نگرانی اور دیگر طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے مکمل تفتیش جاری ہے۔
یہ واقعہ ہفتہ کی شام کو اس وقت پیش آیا، جب رمضان کے مہینے میں ہاسٹل بلاک کے پاس نماز ادا کررہے غیر ملکی طلبہ پر ایک گینگ نے حملہ کیا۔ انتظامیہ کی جانب سے فوری ایکشن لیتے ہوئے حکومت کے زیر انتظام یونیورسٹی نے تین دن کے اندر بین الاقوامی طلبہ کو علاحدہ ہاسٹل میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی ہاسٹل کی سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے سابق فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ ایک غیر ملکی طلبہ کی مشاورتی کمیٹی بھی قائم کی گئی ہے۔

گجرات یونیورسٹی کی وائس چانسلر نیرجا گپتا نے اسٹڈی ابروڈ پروگرام کوآرڈینیٹر اور این آر آئی ہاسٹل وارڈن کی فوری تبدیلی کا اعلان کیا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس ترون دگل نے کہا کہ حملے میں شامل باقی مشتبہ افراد کی شناخت کے لئے تکنیکی نگرانی اور دیگر طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے مکمل تفتیش جاری ہے۔

گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نماز ادا کررہے غیر ملکی طلبہ پر حملے کے سلسلے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ وہیں یونیورسٹی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کو نئے ونگ میں شفٹ کرنے اور ان کی سیکورٹی کے لیے سابق فوجیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

احمد آباد: گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نماز ادا کررہے غیر ملکی طلبہ پر حملے کے سلسلے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ وہیں یونیورسٹی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کو نئے ونگ میں شفٹ کرنے اور ان کی سیکورٹی کے لیے سابق فوجیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس نے تفتیش کرنے اور سبھی حملہ آوروں کی شناخت کرنے کے لیے نو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ اتوار کو فوری کارروائی کرتے ہوئے پولس نے ہتیش میواڑا اور بھرت پٹیل کو گرفتار کیا تھا۔ پیر کو مزید تین افراد شکتیج پانڈے، جتیندر پٹیل اور ساحل دودھاتیا کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس سے گرفتار ہونے والے افراد کی کل تعداد پانچ ہو گئی ہے اور باقی ملزمین کو پکڑنے کی کوششیں جاری ہیں۔