Headlines
آئی ایس آئی ایس کی ہندوستان پرحملےکی سازش، 44مقامات پراین آئی اےکےچھاپے ،13افرادحراست میں

حکام نے 13 افراد کوحراست میں لیاہے۔این آئی اے، ہندوستان میں دہشت گردی اور تشدد پھیلانے کے لیے دہشت گرد تنظیم کی منصوبہ بندی کو ناکام بنانے کے لیے ایک جامع تحقیقات کررہی ہے۔ ئی دہلی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کی طرف سے ملک بھر…

Read More
س دوران پی ایم مودی نے کہا، ‘ملک کی تمام خواتین ایک ہی ذات سے تعلق رکھتی ہیں۔ لیکن کچھ لوگ انہیں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پی ایم مودی نے کہا، ‘میرے لیے، اس ملک کا ہر غریب میرے لیے وی آئی پی ہے۔ حال ہی میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا۔ نتائج بتاتے ہیں کہ لوگوں کا مودی کی ضمانتوں پر بھروسہ ہے۔ میں ان تمام لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے میری ضمانت پر یقین ظاہر کیا۔ بعض سیاسی جماعتیں یہ نہیں سمجھ پا رہی ہیں کہ انہیں جھوٹے وعدوں سے کچھ حاصل نہیں ہو سکتا۔

بھارت سنکلپ یاتراکےاستفادہ کنندگان سے پی ایم مودی کی بات چیت،کہا۔مضبوط قوت ارادی سےکچھ بھی حاصل کرنا ممکن

س دوران پی ایم مودی نے کہا، ‘ملک کی تمام خواتین ایک ہی ذات سے تعلق رکھتی ہیں۔ لیکن کچھ لوگ انہیں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پی ایم مودی نے کہا، ‘میرے لیے، اس ملک کا ہر غریب میرے لیے وی آئی پی ہے۔ حال ہی میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا۔ نتائج بتاتے ہیں کہ لوگوں کا مودی کی ضمانتوں پر بھروسہ ہے۔ میں ان تمام لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے میری ضمانت پر یقین ظاہر کیا۔ بعض سیاسی جماعتیں یہ نہیں سمجھ پا رہی ہیں کہ انہیں جھوٹے وعدوں سے کچھ حاصل نہیں ہو سکتا۔

Read More
ے شنکر نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اور کناڈا کی جانب سے لگائے تئے الزامات کو یکساں طور پر دیکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے، کیونکہ ایک ملک نے ہندوستانی حکومت کو ان پٹ فراہم کرائے ہیں جبکہ دوسرے نے نہیں ۔ جے شنکر نے کہا کہ کناڈا خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے صرف الزامات لگاتا رہا ہے۔

نجر معاملہ میں کناڈا کو پھٹکار، راجیہ سبھا میں جے شنکر نے کہا: امریکہ کی طرح ان پٹ دیتے تو

ے شنکر نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اور کناڈا کی جانب سے لگائے تئے الزامات کو یکساں طور پر دیکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے، کیونکہ ایک ملک نے ہندوستانی حکومت کو ان پٹ فراہم کرائے ہیں جبکہ دوسرے نے نہیں ۔ جے شنکر نے کہا کہ کناڈا خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے صرف الزامات لگاتا رہا ہے۔

Read More
اکستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے سے خوفزدہ دہشت گرد تنظیموں نے اپنے دہشت گردوں کے مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی لگانے کاحکم جاری کردیا ہے۔ تمام بڑے دہشت گردوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی وقت نماز پڑھنے کے لیے کسی مسجد میں نہ جائیں کیونکہ نامعلوم مسلح افراد انہیں مسجد میں بھی نشانہ بنارہے ہیں۔ اس کے علاوہ فجرکی نمازگھر پرہی ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان : دہشت گردوں کو نمازفجرگھر پرادا کرنے کی دی گئی ہدایت،کیاہے اس کی وجہہ؟