Headlines

انفینٹی فورم کےدوسرے ایڈیشن سےپی ایم مودی کاخطاب۔۔۔ کہا،’پوری دنیاکوہندوستان سےہیں امیدیں

انفینٹی فورم کےدوسرے ایڈیشن سےپی ایم مودی کاخطاب۔۔۔ کہا،’پوری دنیاکوہندوستان سےہیں امیدیں

وزیراعظم نریندرمودی نے انفینٹی فورم میں کہا، ‘آسٹریلیا کے وزیراعظم نے اس سال کے شروع میں کہا تھا کہ ہندوستان گلوبل ساؤتھ کو قیادت فراہم کرنے کی مضبوط پوزیشن میں ہے۔ چند ہفتے پہلے ورلڈ اکنامک فورم نے کہا تھا کہ ہندوستان میں قواعد کو آسان بنایاگیاہے اور سرمایہ کاری کے لیے بہتر ماحول گراہم کیاجارہاہے

ئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کی صبح تقریباً 10.30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نریندرمودی نے انفینٹی فورم میں کہا، ‘آسٹریلیا کے وزیراعظم نے اس سال کے شروع میں کہا تھا کہ ہندوستان گلوبل ساؤتھ کو قیادت فراہم کرنے کی مضبوط پوزیشن میں ہے۔ چند ہفتے پہلے ورلڈ اکنامک فورم نے کہا تھا کہ ہندوستان میں قواعد کو آسان بنایاگیاہے اور سرمایہ کاری کے لیے بہتر ماحول گراہم کیاجارہاہے

ی ایم مودی نے کہا، ‘ہندوستان آج دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی فن ٹیک مارکیٹس میں سے ایک ہے۔ FinTech میں ہندوستان کی طاقت GIFT IFSC کے وژن سے منسلک ہے، جس کی وجہ سے ہمارا ملک FinTech کا ابھرتا ہوا مرکز بن رہا ہے۔ پی ایم مودی نے کہا کہ آج دنیا کو درپیش سب سے بڑے چیلنجوں میں سے ایک موسمیاتی تبدیلی ہے۔ ہم باشعورہیں کہ ہندوستان، دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں میں سے ایک ہونے کے ناطے اس سے جڑے خدشات کو کم نہیں سمجھتا۔