Headlines

نجر معاملہ میں کناڈا کو پھٹکار، راجیہ سبھا میں جے شنکر نے کہا: امریکہ کی طرح ان پٹ دیتے تو

ے شنکر نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اور کناڈا کی جانب سے لگائے تئے الزامات کو یکساں طور پر دیکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے، کیونکہ ایک ملک نے ہندوستانی حکومت کو ان پٹ فراہم کرائے ہیں جبکہ دوسرے نے نہیں ۔ جے شنکر نے کہا کہ کناڈا خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے صرف الزامات لگاتا رہا ہے۔

نجر معاملہ میں کناڈا کو پھٹکار، راجیہ سبھا میں جے شنکر نے کہا: امریکہ کی طرح ان پٹ دیتے تو

ے شنکر نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اور کناڈا کی جانب سے لگائے تئے الزامات کو یکساں طور پر دیکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے، کیونکہ ایک ملک نے ہندوستانی حکومت کو ان پٹ فراہم کرائے ہیں جبکہ دوسرے نے

نئی دہلی : وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان نے امریکی سرزمین پر خالصتانی لیڈر کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کی جانچ شروع کر دی ہے۔ امریکہ نے اس معاملے میں ان پ فراہم کرائے تھے اور یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے۔ جے شنکر نے کہا کہ کناڈا کے الزامات پر”منصفانہ سلوک” کا امکان نہیں ہے کیونکہ اوٹاوا نے کوئی خاص ثبوت یا ان پٹ فراہم نہیں کیا ہے۔