Headlines

’تم جھوٹے اور مکار لیڈر ہو‘ فوج کا حوصلہ بڑھانے پہنچے نتن یاہو کو فوجی نے کھری کھری سنا دی

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پٹی میں 7 اکتوبر کو حماس اور دوسرے فلسطینی عسکری گروپوں کی طرف سے اسرائیلی بستیوں اور فوجی ٹھکانوں پر ڈرامائی حملے کے بعد اسرائیلی عوام کی طرف سے اس حملے کو روکنے میں ناکامی پر حکومت اور سکیورٹی اداروں پر سخت برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ حکومت کے خلاف ناراضگی نہ صرف عوامی حلقوں میں پائی جا رہی ہے بلکہ فوج میں بھی ان کی مبینہ غفلت پر انہیں لعن طعن کا سامنا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو ایک فوجی اڈے پر سپاہیوں کا حوصلہ بلند کرنے گئے تو انہیں ایک فوجی افسر کی طرف سے کھری کھری سننا پڑیں جس پر وہ اپنا طے شدہ خطاب کیے بغیر ہی واپس آگئے۔

’تم جھوٹے اور مکار لیڈر ہو‘ فوج کا حوصلہ بڑھانے پہنچے نتن یاہو کو فوجی نے کھری کھری سنا دی

غزہ پٹی میں 7 اکتوبر کو حماس اور دوسرے فلسطینی عسکری گروپوں کی طرف سے اسرائیلی بستیوں اور فوجی ٹھکانوں پر ڈرامائی حملے کے بعد اسرائیلی عوام کی طرف سے اس حملے کو روکنے میں ناکامی پر حکومت اور سکیورٹی اداروں پر سخت برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پٹی میں 7 اکتوبر کو حماس اور دوسرے فلسطینی عسکری گروپوں کی طرف سے اسرائیلی بستیوں اور فوجی ٹھکانوں پر ڈرامائی حملے کے بعد اسرائیلی عوام کی طرف سے اس حملے کو روکنے میں ناکامی پر حکومت اور سکیورٹی اداروں پر سخت برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

حکومت کے خلاف ناراضگی نہ صرف عوامی حلقوں میں پائی جا رہی ہے بلکہ فوج میں بھی ان کی مبینہ غفلت پر انہیں لعن طعن کا سامنا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہوایک فوجی اڈے پر سپاہیوں کا حوصلہ بلند کرنے گئے تو انہیں ایک فوجی افسر کی طرف سے کھری کھری سننا پڑیں جس پر وہ اپنا طے شدہ خطاب کیے بغیر ہی واپس آگئے۔