Headlines

آویش خان نے دہلی کے جبڑے سے چھینی جیت، آخری اوور میں پلٹی بازی، راجستھان کی لگاتار دوسری فتح

نئی دہلی : آئی پی ایل 2024 کا 9واں میچ دہلی کیپٹلز اور راجستھان رائلز کے درمیان کھیلا گیا ۔ اس میچ میں راجستھان رائلز نے دہلی کو 12 رنز سے شکست دیدی۔ جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دہلی کیپٹلز کے کپتان ریشبھ پنت نے ٹاس جیت کر راجستھان کو پہلے بلے بازی کرنے کی دعوت دی۔ راجستھان کے لئے ریان پراگ نے شاندار نصف سنچری بنائی جس کی بدولت دہلی کو 186 رنز کا ہدف ملا۔ اس کے جواب میں دہلی کی ٹیم 5 وکٹوں پر 173 رنز ہی بناسکی ۔

راجستھان رائلز نے دہلی کو 12 رنز سے شکست دی ۔ آویش خان نے آخری اوور میں دہلی کے جبڑے سے جیت چھین لی۔ دہلی کو آخری اوور میں جیت کے لیے 17 رنز درکار تھے۔ لیکن آویش خان کے سامنے اکشر پٹیل اور اسٹبس کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔ آئی پی ایل 2024 میں راجستھان کی یہ مسلسل دوسری جیت ہے۔

Read More
بات چیت کے دوران پی ایم مودی نے کہا کہ جب اے آئی کے غلط استعمال کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ بغیر تربیت کے اسے کسی کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔وزیراعظم نے تجویز پیش کی کہ AI سے تیار کردہ مواد کو صاف واٹر مارک سے شروع کیا جائے تاکہ کوئی اس کا غلط استعمال نہ کر سکے۔

بل گیٹس نے ہندوستان کی’ڈیجیٹل حکومت’ کی تعریف کی، پی ایم مودی نےAI پرکیاکا اظہارِ خیال

بات چیت کے دوران پی ایم مودی نے کہا کہ جب اے آئی کے غلط استعمال کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ بغیر تربیت کے اسے کسی کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔وزیراعظم نے تجویز پیش کی کہ AI سے تیار کردہ مواد کو صاف واٹر مارک سے شروع کیا جائے تاکہ کوئی اس کا غلط استعمال نہ کر سکے۔

Read More

‘غریبوں سے لوٹا گیا پیسہ…’ وزیراعظم مودی نے بی جے پی امیدوار امریتا رائے سے کی بات

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں کہ مغربی بنگال میں غریبوں سے ‘لوٹا گیا’ اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعے ضبط کی گئی رقم انہیں واپس ملے۔ ئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا…

Read More

آخر کہاں گیا دہلی شراب گھوٹالہ کا پورا پیسہ … انکشاف کریں گے اروند کیجریوال، اہلیہ سنیتا کا سنسنی خیز دعوی

آخر کہاں گیا دہلی شراب گھوٹالہ کا پورا پیسہ … انکشاف کریں گے اروند کیجریوال، اہلیہ سنیتا کا سنسنی خیز دعوی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں سے بات چیت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 28 مارچ کو اروند کیجریوال عدالت میں انکشاف کریں…

Read More
آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے بنگالی بولنے والے مہاجر بنگلہ دیشی مسلمانوں کے لیے ریاست کے مقامی باشندے بننے کے لیے کچھ شرائط رکھی ہیں۔ سی ایم سرما نے سنیچر (23 مارچ) کو بنگالی بولنے والے مسلمانوں سے کہا کہ اگر وہ واقعی میں خود کو مقامی شہر ی کا درجہ دلا نا چاہتے ہیں تو انہیں دو سے زیادہ بچے پیدا نہیں کرنے چا ہیے۔ اس کے علاوہ انہیں تعدد ازدواج (ایک سے زیادہ شادیاں)کی روایت کو بھی ترک کرنا ہوگا اور اپنے بچوں کو اسکول بھیجنا ہوگا۔ دراصل، آسام میں جموں و کشمیر کے بعد دوسری سب سے زیادہ مسلم آبادی ہے۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق ریاست کی کل آبادی میں مسلمانوں کی تعداد 34 فیصد ہے۔ لیکن آسام کی مسلم آبادی دو مختلف گروہوں پر مشتمل ہے۔ اس میں ایک گروپ بنگالی بولنے والے اور بنگلہ دیشی نژاد مہاجر مسلمانوں کا ہے جبکہ دوسرا گروپ آسامی بولنے والے مقامی مسلمانوں کا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بنگالی بولنے والی مسلم آبادی بنگلہ دیش کے راستے آسام آئی ہے۔

بنگالی بولنے والےمسلمانوں کوآسام میں کیسے ملےگامقامی شہری کادرجہ؟ وزیراعلیٰ ہمانتا بسواسرما نے رکھی یہ شرائط

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے بنگالی بولنے والے مہاجر بنگلہ دیشی مسلمانوں کے لیے ریاست کے مقامی باشندے بننے کے لیے کچھ شرائط رکھی ہیں۔ سی ایم سرما نے سنیچر (23 مارچ) کو بنگالی بولنے والے مسلمانوں سے کہا کہ اگر وہ واقعی میں خود کو مقامی شہر ی کا درجہ دلا نا چاہتے ہیں تو انہیں دو سے زیادہ بچے پیدا نہیں کرنے چا ہیے۔ اس کے علاوہ انہیں تعدد ازدواج (ایک سے زیادہ شادیاں)کی روایت کو بھی ترک کرنا ہوگا اور اپنے بچوں کو اسکول بھیجنا ہوگا۔

دراصل، آسام میں جموں و کشمیر کے بعد دوسری سب سے زیادہ مسلم آبادی ہے۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق ریاست کی کل آبادی میں مسلمانوں کی تعداد 34 فیصد ہے۔ لیکن آسام کی مسلم آبادی دو مختلف گروہوں پر مشتمل ہے۔ اس میں ایک گروپ بنگالی بولنے والے اور بنگلہ دیشی نژاد مہاجر مسلمانوں کا ہے جبکہ دوسرا گروپ آسامی بولنے والے مقامی مسلمانوں کا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بنگالی بولنے والی مسلم آبادی بنگلہ دیش کے راستے آسام آئی ہے۔

Read More
لچسپ میچ میں گجرات ٹائٹنز نے6رنز سےممبئی انڈینزکودی شکست، عظمت اللہ نےلیے 2 وکٹ

لچسپ میچ میں گجرات ٹائٹنز نے6رنز سےممبئی انڈینزکودی شکست، عظمت اللہ نےلیے 2 وکٹ

آئی پی ایل 2024 کے پانچویں میچ میں ہاردک پانڈیا کی قیادت والی ممبئی انڈینز (ایم آئی) کو 6 رنز سے شکست دی۔ گجرات کی جانب سے امیش یادیو نے آخری اوور میں 19 رنز بچائے اور دو بلے بازوں کو پویلین بھیج دیاجن میں ہاردک پانڈیا بھی شامل تھے۔

Read More

الہٰ آبادہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ کابڑافیصلہ،مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004′ کوقراردیا غیر آئینی

الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ انشومن سنگھ راٹھور کی طرف سے ایک رٹ پٹیشن دائر کرنے کے بعد آیا۔جس میں مدرسہ بورڈ کے کام کاج کے مختلف پہلوؤں کو چیلنج کیا گیا بشمول اقلیتی بہبود کے محکمے کے ذریعہ مدرسہ بورڈ کے انتظام پر سوال اٹھائے گئے ہیں ۔ اس کیس میں یونین آف انڈیا اور ریاستی حکومت دونوں کو شامل کیاگیاہے۔

Read More