Headlines

اے اے پی کے اسٹار کمپینروں کی لسٹ جاری، جیل میں بند کیجریوال اور سسودیا کے بھی نام شامل

 دلچسپ بات یہ ہے کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال، سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا اور ستیندر جین کے نام بھی اس فہرست میں شامل ہیں، جب کہ یہ تینوں اس وقت دہلی ایکسائز گھوٹالے کے سلسلے میں دہلی کی تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ احمد آباد : عام آدمی پارٹی (اے اے پی)…

Read More

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کس ٹیم نے بنایا سب سے چھوٹا اسکور… 79 رنز پر ڈھیر ہوچکی ہے ٹیم انڈیا، ایک ٹیم تو…

2014 کے T20 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کی اننگز 39 رنز پر سمیٹ دی تھی۔ لنکن گیند بازوں نے نیدرلینڈز کی اننگز 10.3 اوورز میں سمیٹ دی تھی۔ بنگلہ دیش کے چٹوگرام میں کھیلے گئے اس میچ میں ہالینڈ کا صرف ایک بلے باز ڈبل فیگرز کو چھو سکا تھا۔ 5 بلے باز تو کھاتہ بھی نہیں کھول سکے تھے۔ سری لنکا نے ہدف پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا تھا۔ یہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کا سب سے چھوٹا اسکور ہے۔ دوسرا سب سے کم اسکور بھی نیدرلینڈز کے نام ہے۔ 2021 کے T20 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 44 رنز سے شکست دی تھی۔ یہ میچ شارجہ میں کھیلا گیا جہاں سری لنکا نے 7.1 اوورز میں 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

Read More

سلمان خان کے گھر کے باہر چلی گولی… بائیک پر سوار ہوکر آئے تھے حملہ آور، گھر پر ہی تھے’بھائی جان‘

سلمان خان کے گھر کے باہر چلی گولی… بائیک پر سوار ہوکر آئے تھے حملہ آور، گھر پر ہی تھے’بھائی جان‘  بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر گولی چلنے کی خبر ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دو حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار ہوکر گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر آئے تھے۔ پولیس…

Read More
آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے مہم جاری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی انتخابی مہم کے لیے جمعہ (12 اپریل) کو ادھم پور پہنچے۔ اس دوران پی ایم مودی نے کہا کہ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس مل جائے گا اور وہ وقت دور نہیں جب مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے ادھم پور سے مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کو میدان میں اتارا ہے۔ پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ کانگریس کی کمزور حکومتوں نے شاہ پور کنڈی ڈیم کو 10 سال تک التوا میں رکھا۔ اس کی وجہ سے جموں کے دیہات سوکھ گئے تھے۔ کانگریس کے دور میں راوی سے نکلنے والا پانی جو ہمارا حق تھا پاکستان میں جا رہا تھا۔ جب لوگوں کو ان کی حقیقت معلوم ہوئی تو جموں و کشمیر میں اب وہم کا جال نہیں چل رہا ہے۔

جموں وکشمیرکوجلدہی ملے گاریاست کادرجہ، یوٹی میں جلدہی ہونگے انتخابات:وزیراعظم نریندر مودی

آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے مہم جاری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی انتخابی مہم کے لیے جمعہ (12 اپریل) کو ادھم پور پہنچے۔ اس دوران پی ایم مودی نے کہا کہ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس مل جائے گا اور وہ وقت دور نہیں جب مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے ادھم پور سے مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کو میدان میں اتارا ہے۔

پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ کانگریس کی کمزور حکومتوں نے شاہ پور کنڈی ڈیم کو 10 سال تک التوا میں رکھا۔ اس کی وجہ سے جموں کے دیہات سوکھ گئے تھے۔ کانگریس کے دور میں راوی سے نکلنے والا پانی جو ہمارا حق تھا پاکستان میں جا رہا تھا۔ جب لوگوں کو ان کی حقیقت معلوم ہوئی تو جموں و کشمیر میں اب وہم کا جال نہیں چل رہا ہے۔

Read More
ایل جی نے ‘X’ پر لکھا، ‘عید الفطر کی مبارکباد کا اعادہ کرتے ہوئے، میں دہلی کی سبھی مساجد اور عیدگاہوں کے اماموں اور اپنے سبھی مسلمان بھائیوں کا مسجد کے احاطے میں نماز ادا کرنے کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔’ سکسینہ نے کہا کہ مسجد کے اندر نماز ادا کرکے مسلم کمیونٹی کے ارکان اور اماموں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ سڑکوں پر جام نہ ہو اور عام آدمی کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔ایل جی نے ‘X’ پر لکھا، ‘عید الفطر کی مبارکباد کا اعادہ کرتے ہوئے، میں دہلی کی سبھی مساجد اور عیدگاہوں کے اماموں اور اپنے سبھی مسلمان بھائیوں کا مسجد کے احاطے میں نماز ادا کرنے کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔’ سکسینہ نے کہا کہ مسجد کے اندر نماز ادا کرکے مسلم کمیونٹی کے ارکان اور اماموں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ سڑکوں پر جام نہ ہو اور عام آدمی کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔

’ تاریخ میں پہلی بار مسجد میں…‘ ایل جی سکسینہ نے عید الفطر پر کیوں کہی یہ بڑی بات؟

ایل جی نے ‘X’ پر لکھا، ‘عید الفطر کی مبارکباد کا اعادہ کرتے ہوئے، میں دہلی کی سبھی مساجد اور عیدگاہوں کے اماموں اور اپنے سبھی مسلمان بھائیوں کا مسجد کے احاطے میں نماز ادا کرنے کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔’ سکسینہ نے کہا کہ مسجد کے اندر نماز ادا کرکے مسلم کمیونٹی کے ارکان اور اماموں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ سڑکوں پر جام نہ ہو اور عام آدمی کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔

Read More
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستانی شہریوں پر بھی زور دیا ہے کہ وہ اپنی حفاظت کے بارے میں محتاط رہیں اور اپنی سرگرمیوں کو کم لوگوں کے ساتھ شیئر کریں۔ وزارت خارجہ کا ایسا فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں ایران بھی شمولیت اختیا رکرسکتاہے۔

ایران اوراسرائیل کاسفر کرنے سے کریں گریز: وزارتِ خارجہ کی ٹریول ایڈوائزری

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستانی شہریوں پر بھی زور دیا ہے کہ وہ اپنی حفاظت کے بارے میں محتاط رہیں اور اپنی سرگرمیوں کو کم لوگوں کے ساتھ شیئر کریں۔ وزارت خارجہ کا ایسا فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں ایران بھی شمولیت اختیا رکرسکتاہے۔

Read More
ایرانی رہنما خامنہ ای کو خدشہ ہے کہ اسرائیل میزائل اور ڈرون حملے بند کر دے گا، پھر ایران میں اسٹریٹجک اہداف پر بڑے پیمانے پر حملے شروع کر دے گا۔ ایک انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تہران اب بھی اپنے آپشنز پر غور کر رہا ہے۔

ایران کے امکانی حملےسے نمٹنے کے لئے اسرائیل اورامریکہ کی تیاری، آئندہ24سے48گھنٹے کافی اہم

ایرانی رہنما خامنہ ای کو خدشہ ہے کہ اسرائیل میزائل اور ڈرون حملے بند کر دے گا، پھر ایران میں اسٹریٹجک اہداف پر بڑے پیمانے پر حملے شروع کر دے گا۔ ایک انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تہران اب بھی اپنے آپشنز پر غور کر رہا ہے۔

Read More
ے 10 اوور میں دہلی کیپٹلس کا اسکور 2 وکٹ پر 75 رن تھا، لیکن یہاں سے دہلی کیپٹلس کے بلے بازوں نے رفتار پکڑنی شروع کر دی۔ رشبھ پنت اور میک گرک نے اگلی 24 گیندوں پر 61 رنز بنائے اور 4 اوورز کے اس عرصے میں دونوں نے مل کر 5 فلک بوس چھکے اور 4 چوکے لگائے۔

دہلی کیپٹلس نے لکھنؤ سپرجائنٹس کو6 وکٹوں سے دی ہےشکست

ے 10 اوور میں دہلی کیپٹلس کا اسکور 2 وکٹ پر 75 رن تھا، لیکن یہاں سے دہلی کیپٹلس کے بلے بازوں نے رفتار پکڑنی شروع کر دی۔ رشبھ پنت اور میک گرک نے اگلی 24 گیندوں پر 61 رنز بنائے اور 4 اوورز کے اس عرصے میں دونوں نے مل کر 5 فلک بوس چھکے اور 4 چوکے لگائے۔

Read More