Headlines

’نوکری چاہئے، تو ایک رات گزارنی ہوگی…‘، لڑکیوں سے ڈیمانڈ کرنے والے کا ہوا ایسا حشر، جان کر ..

لڑکیوں سے نوکری کے بدلے ایک رات گزارنے کی بات کہنے والے بیج نگم کے افسر سنجیو کمار تنتووائے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے اسے بھوپال سے گرفتار کیا اور اس کے بعد اس کو گوالیار لے آئی ۔ پولیس نے اس کا گوالیار ایس پی آفس سے لے کر کرائم برانچ تک جلوس نکالا ۔

’نوکری چاہئے، تو ایک رات گزارنی ہوگی…‘، لڑکیوں سے ڈیمانڈ کرنے والے کا ہوا ایسا حشر، جان کر ..

لڑکیوں سے نوکری کے بدلے ایک رات گزارنے کی بات کہنے والے بیج نگم کے افسر سنجیو کمار تنتووائے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے اسے بھوپال سے گرفتار کیا اور اس کے بعد اس کو گوالیار لے آئی ۔ پولیس نے اس کا گوالیار ایس پی آفس سے لے کر کرائم برانچ تک جلوس

گوالیار: لڑکیوں سے نوکری کے بدلے ایک رات گزارنے کی بات کہنے والے بیج نگم کے افسر سنجیو کمار تنتووائے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے اسے بھوپال سے گرفتار کیا اور اس کے بعد اس کو گوالیار لے آئی ۔ پولیس نے اس کا گوالیار ایس پی آفس سے لے کر کرائم برانچ تک جلوس نکالا ۔  پولیس اس کو عدالت میں پیش کرے گی۔ اس دوران کرائم برانچ میں ان کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ موہن یادو نے بھی اس معاملے کو کافی سنجیدگی سے لیا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا: انتہائی قابل مذمت اور ناشائستہ حرکت کرنے والے بیج کارپوریشن کے فیلڈ پروڈکشن آفیسر سنجیو کمار تنتووائے کی کنٹریکٹ سروس فوری اثر سے ختم کر دی گئی ہے۔ ایسے گھٹیا کام کرنے والے کو سرکاری ملازمت میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔