Headlines

ایران نے’سرجیکل اسٹرائیک’کی توپاکستان برہم، سنگین نتائج کی وارننگ دیدی، کہا۔2بچے جاں بحق

اسلام آباد:ایران نے پاکستان میں دہشت گرد گروپوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ یہ ایک فضائی حملہ تھا اور یہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں کیا گیا تھا۔ حملے کے بعد ایران نے کہا کہ اس نے دہشت گرد تنظیم جیش العدل کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ ابتدا میں پاکستان کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا لیکن بعد میں پاکستان نے ایران کو خبردار کیا کہ اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ پاکستان نے کہا ہے کہ دو بچے بھی اس واقعے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ منگل کو پاکستان میں بلوچی دہشت گرد گروپ جیش العدل کے دو ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے یہ اطلاع دی۔ یہ کارروائی ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے عراق اور شام میں میزائل حملوں کے ایک دن بعد کی گئی ہے۔ دہشت گرد گروہ اس سے پہلے بھی پاکستان کے ساتھ سرحدی علاقے میں ایرانی سیکورٹی فورسز پر حملہ کر چکا ہے۔ مختصر معلومات دیتے ہوئے ایرانی میڈیا کا کہنا تھا کہ ’’ان اہداف پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا گیا اور انہیں تباہ کردیا گیا‘‘۔

ایران نے’سرجیکل اسٹرائیک’کی توپاکستان برہم، سنگین نتائج کی وارننگ دیدی، کہا۔2بچے جاں بحق

اسلام آباد:ایران نے پاکستان میں دہشت گرد گروپوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ یہ ایک فضائی حملہ تھا اور یہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں کیا گیا تھا۔ حملے کے بعد ایران نے کہا کہ اس نے دہشت گرد تنظیم جیش العدل کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ ابتدا میں پاکستان کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا لیکن بعد میں پاکستان نے ایران کو خبردار کیا کہ اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ پاکستان نے کہا ہے کہ دو بچے بھی اس واقعے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

منگل کو پاکستان میں بلوچی دہشت گرد گروپ جیش العدل کے دو ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے یہ اطلاع دی۔ یہ کارروائی ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے عراق اور شام میں میزائل حملوں کے ایک دن بعد کی گئی ہے۔ دہشت گرد گروہ اس سے پہلے بھی پاکستان کے ساتھ سرحدی علاقے میں ایرانی سیکورٹی فورسز پر حملہ کر چکا ہے۔ مختصر معلومات دیتے ہوئے ایرانی میڈیا کا کہنا تھا کہ ’’ان اہداف پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا گیا اور انہیں تباہ کردیا گیا‘‘۔

ایران نے کہا کہ اس نے دہشت گرد تنظیم جیش العدل کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ ابتدا میں پاکستان کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا لیکن بعد میں پاکستان نے ایران کو خبردار کیا کہ اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ پاکستان نے کہا ہے کہ دو بچے بھی اس واقعے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔