Headlines

یکسیکو، امریکہ اورکینیڈامیں دیکھانایاب مکمل سورج گرہن، کئی علاقوں میں چھاگیا مکمل اندھیرا

نیویارک:میکسیکو، امریکہ اور کینیڈا کے کچھ حصوں میں لاکھوں افراد نے پیر کو ایک نایاب مکمل سورج گرہن دیکھا۔ مکمل سورج گرہن کو لے کر لوگ بہت پرجوش تھے ۔مکمل سورج گرہن کا مطلب ہے کہ زمین کا وہ چھوٹا حصہ جہاں چاند، سورج کی روشنی کو مکمل طور پر روکتا ہے۔ مکمل سورج گرہن کئی شہروں میں دیکھا گیا اور امریکہ بھر میں عوام میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا۔ اس دوران ناسا نے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے اس خوبصورت منظر کی لائیو اسٹریم یوٹیوب پر اپنے آفیشل چینل پر شیئر کی۔ تقریباً ایک صدی میں پہلی بار مکمل سورج گرہن نیویارک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں دیکھا گیا۔

میکسیکو کے سمندری کنارے پر واقع شہر Mazatlan سورج گرہن دیکھنے کے لیے شمالی امریکہ کا پہلا بڑا مقام تھا۔ جزوی سورج گرہن کا آغاز جنوبی ٹیکساس میں میکسیکو کی جنوبی سرحد پر ایگل پاس کے قریب ہوا، جہاں سے امریکہ میں اس گرہن دیکھا گیاہے