Headlines

سن رائزرس حیدرآباد کو لگا بڑا جھٹکا، مسٹری اسپنر ٹیم سے باہر، جانئے اب کس کو ملی

نئی دہلی: سن رائزرس حیدرآباد کو آئی پی ایل 2024 میں پنجاب کنگز کے خلاف میچ سے پہلے بڑا جھٹکا لگا ۔ سن رائزرس کے پراسرار اسپنر وینندو ہسرنگا، جو چوٹ کی وجہ سے اس سیزن میں نہیں کھیل سکے تھے، اب پورے ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ سن رائزرس حیدرآباد نے منگل کو اس کی تصدیق کردی۔ حیدرآباد کی اس فرنچائزی نے آئی پی ایل 2024 کے بقیہ میچوں کے لیے ونیندو ہسرنگا کی جگہ لیگ اسپنر وجے کانت ویاس کانت کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ سن رائزرس حیدرآباد نے گزشتہ سال ہسرنگا کو 1.50 کروڑ میں خریدا تھا لیکن وہ اس سال اپنے بائیں پاؤں کی ایڑی میں درد کی وجہ سے آئی پی ایل سے باہر ہوگئے تھے۔ 2016 کی چمپئنز حیدرآباد ٹیم نے 22 سالہ وجے کانت کو ہسرنگا کی جگہ اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ لیگ اسپنر وجے کانت نے سری لنکا کے لیے ایک T20 انٹرنیشنل میچ کھیلا ہے۔

سن رائزرس حیدرآباد کو لگا بڑا جھٹکا، مسٹری اسپنر ٹیم سے باہر، جانئے اب کس کو ملی

سن رائزرس حیدرآباد کو آئی پی ایل 2024 میں پنجاب کنگز کے خلاف میچ سے پہلے بڑا جھٹکا لگا ۔ سن رائزرس کے پراسرار اسپنر وینندو ہسرنگا، جو چوٹ کی وجہ سے اس سیزن میں نہیں کھیل سکے تھے، اب پورے ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

نئی دہلی: سن رائزرس حیدرآباد کو آئی پی ایل 2024 میں پنجاب کنگز کے خلاف میچ سے پہلے بڑا جھٹکا لگا ۔ سن رائزرس کے پراسرار اسپنر وینندو ہسرنگا، جو چوٹ کی وجہ سے اس سیزن میں نہیں کھیل سکے تھے، اب پورے ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ سن رائزرس حیدرآباد نے منگل کو اس کی تصدیق کردی۔ حیدرآباد کی اس فرنچائزی نے آئی پی ایل 2024 کے بقیہ میچوں کے لیے ونیندو ہسرنگا کی جگہ لیگ اسپنر وجے کانت ویاس کانت کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

سن رائزرس حیدرآباد نے گزشتہ سال ہسرنگا کو 1.50 کروڑ میں خریدا تھا لیکن وہ اس سال اپنے بائیں پاؤں کی ایڑی میں درد کی وجہ سے آئی پی ایل سے باہر ہوگئے تھے۔ 2016 کی چمپئنز حیدرآباد ٹیم نے 22 سالہ وجے کانت کو ہسرنگا کی جگہ اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ لیگ اسپنر وجے کانت نے سری لنکا کے لیے ایک T20 انٹرنیشنل میچ کھیلا ہے۔