Headlines
ورلڈ کپ میں سب سے بڑی شراکت داری کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور مارلن سیموئلز کے نام ہے۔ 2015 میں اس جوڑی نے مل کر زمبابوے کے خلاف 372 رنز بنائے تھے۔ دوسرے نمبر پر سابق ہندوستانی کپتان سوربھ گنگولی اور راہل دراوڑ کی جوڑی ہے۔ ان دونوں نے 1999 کے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف 318 رنز بنائے تھے۔ AP

31 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹا، پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میں تاریخ رقم، ڈیوڈ ۔ مارش نے مچایا کہرام

ورلڈ کپ میں سب سے بڑی شراکت داری کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور مارلن سیموئلز کے نام ہے۔ 2015 میں اس جوڑی نے مل کر زمبابوے کے خلاف 372 رنز بنائے تھے۔ دوسرے نمبر پر سابق ہندوستانی کپتان سوربھ گنگولی اور راہل دراوڑ کی جوڑی ہے۔ ان دونوں نے 1999 کے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف 318 رنز بنائے تھے۔ AP

Read More
قریب کے مہمان خصوصی وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد پر سندھیا اسکول کا بینڈ ان کا استقبال کرے گا۔ پلے بیک سنگر نتن مکیش اور سندھیا اسکول کے سابق طالب علم میٹ برادرس بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم مودی کا آج گوالیار دورہ، سندھیا اسکول کے یوم تاسیس میں ہوں گے مہمان خصوصی

قریب کے مہمان خصوصی وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد پر سندھیا اسکول کا بینڈ ان کا استقبال کرے گا۔ پلے بیک سنگر نتن مکیش اور سندھیا اسکول کے سابق طالب علم میٹ برادرس بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔

Read More
ولیس کے ڈائیریکٹر جنرل دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ ان پولیس اسٹیشنوں کو جدید طرز پر استوار کیا جارہا ہے تاکہ ان سٹیشنوں کے تحت آنے والے علاقوں میں بچی کھچی دہشت گردی کا قلع قمع کیا جاسکے۔

جموں و کشمیر: دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے 43 پولیس سٹیشنوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا کام شروع

ولیس کے ڈائیریکٹر جنرل دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ ان پولیس اسٹیشنوں کو جدید طرز پر استوار کیا جارہا ہے تاکہ ان سٹیشنوں کے تحت آنے والے علاقوں میں بچی کھچی دہشت گردی کا قلع قمع کیا جاسکے۔

Read More
ی سی سی آئی کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ ہاردک پانڈیا بنگلورو جائیں گے، جہاں انہیں این سی اے کو رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے۔ میڈیکل ٹیم نے ان کے ٹخنے کی سکین رپورٹ کا جائزہ لیا اور لگتا ہے کہ انجکشن دینے کے بعد وہ ٹھیک ہو جائیں گے

ہاردک پانڈیا نیوزی لینڈ کے خلاف نہیں کھیلیں گے، لگانے پڑ سکتے ہیں انجیکشن، پڑھیے پوری تفصیل