Headlines

ٹرین میں بیٹھے بیٹھے لیں کشمیر کی وادیوں کا مزہ، شروع ہوگئی وسٹاڈوم ٹرین، دیکھئے اندر کی تصاویر

ٹرین میں بیٹھے بیٹھے لیں کشمیر کی وادیوں کا مزہ، شروع ہوگئی وسٹاڈوم ٹرین، دیکھئے اندر کی تصاویر

کیا آپ کشمیر کی خوبصورت وادیوں کا لطف اٹھانے کا پلان بنا رہے ہیں؟ تو یہ خبر آپ کے لئے ہے۔ اب وسٹادوم ٹرین کشمیر کے بڈگام اور بانیہال ریلوے اسٹیشن کے درمیان چلنے لگی ہے۔ جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا اس موقع پر موجود تھے، جبکہ مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو ورچوئل میڈیم کے ذریعے موجود تھے۔ سنہا نے فاروق عبداللہ کے ساتھ ٹرین میں سفر کیا اور تصاویر بھی شیئر کیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کچھ خاص تصاویر۔