Headlines

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کو کیا گیا تھا چیلنج، سپریم کورٹ نے خارج کی پی آئی ایل، لگایا ایک لاکھ کا جرمانہ

وک سبھا سکریٹریٹ نے راہل گاندھی کی رکنیت بحال کردی تھی، جب سپریم کورٹ نے 4 اگست کو راہل گاندھی کے ‘مودی’ سر نام پر تبصرہ سے متعلق ایک معاملے میں ان کی سزا پر روک لگا دی تھی۔ ملک کی سپریم کورٹ وکیل اشوک پانڈے کی درخواست پر سماعت کر رہی تھی جس میں راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کو چیلنج کیا گیا تھا۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے جمعہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کو چیلنج کرنے والی ایک پی آئی ایل کو مسترد کر دیا اور عرضی گزار پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ جسٹس بی آر گوائی کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ عرضی قانون کے عمل کا غلط استعمال ہے کیونکہ عرضی گزار کے کسی بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں کی گئی ہے۔