Headlines

لاٹھی سے پیچھے مارنا تشدد نہیں…’ مسلم نوجوانوں کو باندھ کر مارنے والے پولیس والوں کی گجرات ہائی کورٹ میں دلیل، معاوضہ دینے کی تجویز  

لاٹھی سے پیچھے مارنا تشدد نہیں…’ مسلم نوجوانوں کو باندھ کر مارنے والے پولیس والوں کی گجرات ہائی کورٹ میں دلیل، معاوضہ دینے کی تجویز   احمدآباد: گجرات ہائی کورٹ میں دیے گئے ایک حلف نامہ میں چار پولیس اہلکاروں نے بدھ کو دلیل دی کہ ‘لوگوں کو پیچھے سے لاٹھیوں سے مارنا تشدد نہیں سمجھا جانا…

Read More
ماس کے عسکری دھڑے القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جب بھی غزہ میں شہریوں کو ان کے گھروں میں نشانہ بنایا تو وہ ایک اسرائیلی سویلین قیدی کو کسی پیشگی وارننگ کے بغیر ہلاک کر دے گا۔

آئی اے ایس امتحان میں شرکت کے لیے امیدوار کا ہندوستان کا شہری ہونا ضروری ہے۔ ہندوستانی نژاد شخص یا نیپال، بھوٹان یا تبت کا شہری ہونا چاہیے جو 1 جنوری 1962 سے پہلے ہندوستان میں آباد ہو۔ لیکن یو پی ای سی سول سروسز کا امتحان پاس کرنے کے بعد، صرف ہندوستانی شہریوں کو IAS، IPS، IFS کا عہدہ دیا جاتا ہے۔ دوسرے ممالک کے شہریوں کو اس امتحان میں کامیاب ہونے کے بعد دیگر آسامیوں کے لیے منتخب کیا جاتا ہے۔ مختلف ممالک میں رہنے والے ہندوستانی نژاد لوگ بھی اس امتحان کے لیے فارم بھر سکتے ہیں۔ لیکن اگر منتخب کیا گیا تو قواعد کے مطابق عہدہ دیا جائے گا۔

ہندوستان کے علاوہ اور کون سے ممالک کے شہری دے سکتے ہیں پو پی ایس سی سی ایس ای کا امتحان