Headlines

وروناکاخوف : ملک بھرمیں24گھنٹوں میں328نئے کیسز، ایک شخص کی موت،کیرالا میں 265نئے کیسز

کوروناکاخوف : ملک بھرمیں24گھنٹوں میں328نئے کیسز، ایک شخص کی موت،کیرالا میں 265نئے کیسز

وروناکاخوف : ملک بھرمیں24گھنٹوں میں328نئے کیسز، ایک شخص کی موت،کیرالا میں 265نئے کیسز

جمعہ کی صبح وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں328نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے صرف کیرالا میں 265 نئے کورونا مریض ہیں۔ اس کے علاوہ کیرالا میں بھی ایک متاثرہ شخص کی موت ہوگئی۔ ملک میں اس وقت کورونا کے 2997 ایکٹیو کیسز ہیں۔

کیرالامیں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ JN.1 انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔ کیرالا میں صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ جمعہ کی صبح وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں328 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے صرف کیرالا میں 265 نئے کورونا مریض ہیں۔ اس کے علاوہ کیرالا میں بھی ایک متاثرہ شخص کی موت ہوگئی۔ ملک میں اس وقت کورونا کے 2997 ایکٹیو کیسز ہیں۔

مرکزی حکومت نے لوگوں کو پْر ہجوم مقامات پر ماسک پہننے کا مشورہ دیا ہے۔ اسپتالوں یا پْر ہجوم مقامات سے واپسی کے بعد سینیٹائزر استعمال کرنے کی صلاح دی گئی ہے۔ کیرالاسے ملحقہ کرناٹک میں دو دن پہلے ایک شخص کی موت کے بعد انفیکشن کو لے کر تشویش بڑھنے لگی ہے۔ کیرالامیں کیسوں میں اضافے کی وجہ سے پڑوسی ریاستوں تمل ناڈو، کرناٹک اور گوا میں خصوصی چوکسی برتی جا رہی ہے۔