Headlines

نیپال سے لوٹے شخص کو ہوا کورونا، نوئیڈا میں مچی افراتفری، جانئے کیوں سرکاری علاج نہیں لے رہا نوجوان؟

نوئیڈا سیکٹر 36 میں رہنے والا ایک شخص جانچ کے دوران کورونا پازیٹیو پایا گیا ہے۔ نیپال سے واپس آئے نوجوان نے کورونا انفیکشن کی علامات ظاہر ہونے پر جانچ کے لئے نمونے لیب کو دئے تھے۔ اس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ئی دہلی : نوئیڈا سیکٹر 36 میں رہنے والا ایک شخص جانچ کے دوران کورونا پازیٹیو پایا گیا ہے۔ نیپال سے واپس آئے نوجوان نے کورونا انفیکشن کی علامات ظاہر ہونے پر جانچ کے لئے نمونے لیب کو دئے تھے۔ اس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ نوئیڈا کے محکمہ صحت نے نوجوان سے رابطہ کیا اور اس کو ہوم آئیسولیشن کے رہنما خطوط کے ساتھ کووڈ پروٹوکول پر عمل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ وہیں کیرالہ سمیت جنوبی ہندوستان میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے محکمہ محتاط ہو رہا ہے۔

گوتم بدھ نگر محکمہ صحت کے مطابق گروگرام کے MNC میں کام کرنے والا ایک نوجوان کمپنی کے کام کے لئے نیپال گیاتھا۔ تقریباً ایک ہفتہ قبل نیپال سے واپس آنے کے بعد کووِڈ جانچ کرائی تھی ۔ پہلی رپورٹ مثبت آئی تھی۔ اسی وجہ سے 18 دسمبر کو دوسری بار نمونہ دیا تھا۔ دوسری رپورٹ بھی مثبت آئی ہے۔ حالانکہ نوجوان ہوم آئیسولیشن میں ہے۔