Headlines

فون ہیکنگ معاملہ میں مہوا موئترا کا لوک سبھا اسپیکر کو مکتوب، مرکزی حکومت پر فون اور ای میل کو ہیک کرنے کی کوشش کا الزام، ایپل الرٹ کا حوالہ

ئی دہلی: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ان کے فون اور ای میل کو ہیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے ایپل کے ذریعے بھیجے گئے الرٹ پیغام کے اسکرین شاٹس کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیں۔ اس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے علاوہ کئی دیگر اپوزیشن لیڈروں کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

ٹی ایم سی کی ایم پی نے کہا کہ جس طرح سے وارننگ موصول ہو رہی ہے، یہ پہلی بار ہوا ہے۔ کئی اپوزیشن لیڈروں اور ارکان پارلیمنٹ کو اس طرح کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔