Headlines

بہار میں پہلی مرتبہ بنی یہ نئی وزارت، نتیش کابینہ کا بڑا فیصلہ، لاکھوں نوجوانوں کو ہوگا فائدہ

پٹنہ : پیر کو ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نتیش کابینہ نے آج سے محکمہ کھیل کی الگ وزارت بنا دی ہے۔ اس سے پہلے یہ وزارت کھیل، فن، ثقافت اور یوتھ ڈیپارٹمنٹ کا حصہ تھا۔ بہار اور جھارکھنڈ کی تقسیم کے بعد بہار میں پہلی بار کھیلوں کا محکمہ بنایا گیا ہے۔ نتیش کابینہ نے یہ فیصلہ ریاست میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے کیا ہے۔ وزیراعلی نتیش کمار نے گزشتہ ہفتہ کو اس کا اعلان کیا تھا۔ اب کابینہ اجلاس سے اس اعلان پر عمل درآمد ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے نتیش حکومت نے ‘میڈل لاو، نوکری پاو’ کے تحت کھلاڑیوں کو تقرری لیٹر دئے تھے۔ یہ پروگرام وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے اندر بنے ہال “نیک سمواد” میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس پروگرام میں تیجسوی یادو کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ آر جے ڈی کوٹے سے وزیر جتیندر کمار رائے محکمہ کے وزیر ہونے کے ناطے پروگرام میں مدعو کئے گئے تھے۔

پیر کو ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نتیش کابینہ نے آج سے محکمہ کھیل کی الگ وزارت بنا دی ہے۔ اس سے پہلے یہ وزارت کھیل، فن، ثقافت اور یوتھ ڈیپارٹمنٹ کا حصہ تھا۔ بہار اور جھارکھنڈ کی تقسیم کے بعد بہار میں پہلی بار کھیلوں کا محکمہ بنایا گیا ہے۔

پٹنہ : پیر کو ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نتیش کابینہ نے آج سے محکمہ کھیل کی الگ وزارت بنا دی ہے۔ اس سے پہلے یہ وزارت کھیل، فن، ثقافت اور یوتھ ڈیپارٹمنٹ کا حصہ تھا۔ بہار اور جھارکھنڈ کی تقسیم کے بعد بہار میں پہلی بار کھیلوں کا محکمہ بنایا گیا ہے۔ نتیش کابینہ نے یہ فیصلہ ریاست میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے کیا ہے۔ وزیراعلی نتیش کمار نے گزشتہ ہفتہ کو اس کا اعلان کیا تھا۔ اب کابینہ اجلاس سے اس اعلان پر عمل درآمد ہو گیا ہے۔

اس سے پہلے نتیش حکومت نے ‘میڈل لاو، نوکری پاو’ کے تحت کھلاڑیوں کو تقرری لیٹر دئے تھے۔ یہ پروگرام وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے اندر بنے ہال “نیک سمواد” میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس پروگرام میں تیجسوی یادو کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ آر جے ڈی کوٹے سے وزیر جتیندر کمار رائے محکمہ کے وزیر ہونے کے ناطے پروگرام میں مدعو کئے گئے تھے۔