لک میںCOVID-19کیسزمیں اضافے کےبعدمرکزالرٹ، JN.1ویرینٹ کےحوالےسےریاستوں کودی گئی یہ ہدایات
لک میںCOVID-19کیسزمیں اضافے کےبعدمرکزالرٹ، JN.1ویرینٹ کےحوالےسےریاستوں کودی گئی یہ ہدایات
لک میںCOVID-19کیسزمیں اضافے کےبعدمرکزالرٹ، JN.1ویرینٹ کےحوالےسےریاستوں کودی گئی یہ ہدایات
تم ہوگی جنگ! غزہ میں سیز فائر کیلئے اسرائیل تیار، لیکن کیا حماس مانے گا یہ شرط
جنگ میں اب تک 19,600 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔حماس کے مطابق حماس اب بھی غزہ میں 130 افراد کو یرغمال بنائے ہوئے ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ جاری رہے گی۔
مہاراشٹر کے پونے ضلع میں ایک دردناک حادثہ ، 8 افراد کی موقع پر ہی موت مہاراشٹر کے پونے ضلع میں ایک تیز رفتار پک اپ گاڑی ایک آٹو رکشہ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔ ممبئی: مہاراشٹر کے پونے ضلع میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے…
گیانواپی سروے:گیانواپی کیمپس میں کیاپایاگیا؟ASI نےضلعی عدالت مہربندلفافے میں پیش کی رپورٹ اے ایس آئی کی جانب سے سروے رپورٹ پیش کرنے سے پہلے مسلم فریق نے عدالت میں عرضی داخل کی۔ مسلم پارٹی نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وارانسی کے گیانواپی کمپلیکس میں کئے گئے اے ایس آئی سروے کی رپورٹ کو…
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں صحت اور امدادی مشنوں میں خلل ڈال رہا ہے جس سے صحت کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا اور امدادی ٹرکوں پر حملہ کیا گیا۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے کے بعد سے جنگ مسلسل جاری ہے۔ دو ماہ سے زائد عرصے سے جاری پرتشدد تصادم کے اختتام کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ادھر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی طویل تحقیقات کے باعث غزہ میں ایک زخمی مریض کو بروقت علاج نہیں مل سکا جس کی وجہ سے وہ دم توڑ گیا۔
ہندوستان اور سلطنت عمان کےدرمیان سفارتی تعلقات میں ایک سنگ میل، عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعيد پہنچیں گے دہلی
ے شنکر نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اور کناڈا کی جانب سے لگائے تئے الزامات کو یکساں طور پر دیکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے، کیونکہ ایک ملک نے ہندوستانی حکومت کو ان پٹ فراہم کرائے ہیں جبکہ دوسرے نے نہیں ۔ جے شنکر نے کہا کہ کناڈا خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے صرف الزامات لگاتا رہا ہے۔
ماس۔اسرائیل جنگ:2ماہ مکمل، غزہ شہرتباہ،7ہزاربچوں سمیت16ہزارفلسطینی جاں بحق
ج کمیٹی آف انڈیا کے مطابق 2024 کا حج 2023 کی حج پالیسی کے تحت ہوگا۔ آن لائن حج فارم داخل کرنے کا عمل چار دسمبر سے شروع ہوگیا ہے اور 20 دسبمر تک جمع کیا جاسکتا ہے۔