Headlines
ایودھیامیں سخت ترین سیکورٹی انتظامات،مصنوعی ذہانت والےکیمروں کااستعمال

یودھیامیں سخت ترین سیکورٹی انتظامات،مصنوعی ذہانت والےکیمروں کااستعمال

ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں یوپی پولیس کے جوان، ریپڈ ایکشن فورس، پی اے سی، اے ٹی ایس کمانڈوز، آئی بی اور را کے ایجنٹس بھی تعینات ہیں۔ ایودھیا میں حفاظتی انتظامات کے لیے تقریباً 13000 فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ واٹر پولیس اور این ڈی آر ایف سریو کی نگرانی کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ اینٹی ڈرون سسٹم کے ذریعے آسمان پر سیکیورٹی کو بھی مضبوط کیا گیا ہے۔ جدید ہتھیاروں سے لیس اے ٹی ایس کمانڈوز کی بڑی تعداد زمین کی نگرانی کر رہی ہے۔ طویل فاصلے تک حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسنائپرز کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

Read More
ھگوان رام کے بچے کی شکل رام للا کی مورتی کی ‘پران پرتشٹھا’ میں ملک کے بڑے روحانی اور مذہبی فرقوں کے نمائندوں، مختلف قبائلی برادریوں کے نمائندوں سمیت زندگی کے سبھی شعبوں کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی ۔

ایودھیا میں رام مندر پہنچے وزیراعظم مودی، کچھ ہی دیر میں کریں گے رام للا کی پران پرتشٹھا

ھگوان رام کے بچے کی شکل رام للا کی مورتی کی ‘پران پرتشٹھا’ میں ملک کے بڑے روحانی اور مذہبی فرقوں کے نمائندوں، مختلف قبائلی برادریوں کے نمائندوں سمیت زندگی کے سبھی شعبوں کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی ۔

Read More
لڑکیوں سے نوکری کے بدلے ایک رات گزارنے کی بات کہنے والے بیج نگم کے افسر سنجیو کمار تنتووائے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے اسے بھوپال سے گرفتار کیا اور اس کے بعد اس کو گوالیار لے آئی ۔ پولیس نے اس کا گوالیار ایس پی آفس سے لے کر کرائم برانچ تک جلوس نکالا ۔

’نوکری چاہئے، تو ایک رات گزارنی ہوگی…‘، لڑکیوں سے ڈیمانڈ کرنے والے کا ہوا ایسا حشر، جان کر ..

لڑکیوں سے نوکری کے بدلے ایک رات گزارنے کی بات کہنے والے بیج نگم کے افسر سنجیو کمار تنتووائے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے اسے بھوپال سے گرفتار کیا اور اس کے بعد اس کو گوالیار لے آئی ۔ پولیس نے اس کا گوالیار ایس پی آفس سے لے کر کرائم برانچ تک جلوس نکالا ۔

Read More
بہار کے اورنگ آباد میں کار پارکنگ کے تنازع میں ہوئی فائرنگ اور مار پیٹ میں چار افراد کی موت واقع ہو گئی۔ یہ واقعہ نبی نگر تھانہ علاقہ کے ٹیٹیریا موڑ کے قریب پیش آیا۔

بہار: اورنگ آباد میں خونی کھیل، معمر شخص کے قتل کے بعد بے قابو ہوئی بھیڑ، تین نوجوانوں کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا

اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر مزید کارروائی شروع کر دی۔ کار میں سوار سبھی نوجوان پلامو کے حیدر نگر کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں اور ساسارام ​​میں شیر شاہ کا مقبرہ دیکھنے کیلئے نکلے تھے۔

Read More