Headlines

آئی او سی کا بڑا فیصلہ، اولمپکس میں 128 سال بعد شامل ہوا کرکٹ، کھیلے جائیں گے ٹی ٹوئنٹی میچ

ئی او سی کا 141واں اجلاس 15 اکتوبر سے ممبئی میں شروع ہو رہا ہے۔ کمیٹی کا یہ اجلاس 17 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ کمیٹی کے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے آئی او سی کی رکن نیتا امبانی نے کہا، 'یہ فیصلہ ہندوستان کے لیے فخر کی بات ہے۔ فیصلے کے لیے آئی او سی کا شکریہ۔ اس سے اولمپک تحریک کو تقویت ملے گی۔

آئی او سی کا بڑا فیصلہ، اولمپکس میں 128 سال بعد شامل ہوا کرکٹ، کھیلے جائیں گے ٹی ٹوئنٹی میچ

ئی او سی کا 141واں اجلاس 15 اکتوبر سے ممبئی میں شروع ہو رہا ہے۔ کمیٹی کا یہ اجلاس 17 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ کمیٹی کے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے آئی او سی کی رکن نیتا امبانی نے کہا، ‘یہ فیصلہ ہندوستان کے لیے فخر کی بات ہے۔ فیصلے کے لیے آئی او سی کا شکریہ۔ اس سے اولمپک تحریک کو تقویت ملے گی۔

ئی دہلی: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) نے کرکٹ کو اولمپک میں شامل کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان پیر کو ممبئی میں آئی او سی کے 141ویں اجلاس کی میٹنگ میں کیا گیا۔ اس کے بعد سال 2028 میں لاس اینجلس میں ہونے والے اولمپک میں کرکٹ میچز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے۔ اس طرح کرکٹ 128 سال بعد اولمپک میں واپس آئی ہے۔

آئی او سی کا 141واں اجلاس 15 اکتوبر سے ممبئی میں شروع ہو رہا ہے۔ کمیٹی کا یہ اجلاس 17 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ کمیٹی کے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے آئی او سی کی رکن نیتا امبانی نے کہا، ‘یہ فیصلہ ہندوستان کے لیے فخر کی بات ہے۔ فیصلے کے لیے آئی او سی کا شکریہ۔ اس سے اولمپک تحریک کو تقویت ملے گی۔