Headlines

ے اننت کی پری ویڈنگ تقریب میں مکیش امبانی ۔ نیتا امبانی نے باندھا سماں، ’پیار ہوا اقرار ہوا‘ پر کیا ڈانس

نواز شریف کے بھائی شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب، کہی یہ بڑی بات

ے اننت کی پری ویڈنگ تقریب میں مکیش امبانی ۔ نیتا امبانی نے باندھا سماں، ’پیار ہوا اقرار ہوا‘ پر کیا ڈانس

کیش امبانی اور نیتا امبانی اپنے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں کافی خوش نظر آئے۔ دونوں نے اسٹیج پر زبردست ڈانس پرفارمنس بھی دی۔

کیش امبانی اور نیتا امبانی اپنے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں کافی خوش نظر آئے۔ دونوں نے اسٹیج پر زبردست ڈانس پرفارمنس بھی دی۔

جام نگر: ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور صنعت کار ویرین مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریب کی دنیا بھر میں بحث ہو رہی ہے ۔ جوڑے کی پری ویڈنگ تقریب 1 مارچ سے جام نگر، گجرات میں ہورہی ہے، جس میں بالی ووڈ کے کئی بڑے ستاروں نے اپنی پرفارمنس سے سماں باندھ دیا۔ تقریب کے دوسرے دن مکیش امبانی نے بھی اپنی اہلیہ نیتا امبانی کے ساتھ ڈانس کیا۔ اس کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے۔

مکیش امبانی اور نیتا امبانی اپنے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں کافی خوش نظر آئے۔ دونوں نے اسٹیج پر زبردست ڈانس پرفارمنس بھی دی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مکیش امبانی اور نیتا امبانی راج کپور کے مشہور گانے ‘پیار ہوا اقرار ہوا’ پر ڈانس کر رہے ہیں۔ اس دوران مکیش امبانی کرتا پاجامہ میں نظر آئے تو وہیں نیتا امبانی گولڈن کلر کی ساڑی میں کافی خوبصورت لگ رہی تھیں۔