Headlines
-smriti-irani-attack-rahul-sonia-gandi-says-could-not-give-toilet-in-raebareli-amethi-questioning-evm-without-reason

ٹوائلٹ نہیں دے پائے، ای وی ایم پر شک کرتے ہیں … اسمرتی ایرانی نے کیسے کیا راہل گاندھی پر زبانی حملہ؟

ای وی ایم پر شک کرنے کے معاملے پر زبانی حملہ کرتے ہوئے ایرانی نے کہا کہ اتنے برسوں تک اقتدار میں رہنے کے باوجود کانگریس پارٹی اپنے گڑھ رائے بریلی اور امیٹھی کے لوگوں کو بیت الخلاء تک فراہم نہیں کر سکی اور یہ لوگ ہم پر شک کرتے ہیں۔

Read More

تلنگانہ میں جاری4فیصد مسلم ریزرویشن کو کو ئی ختم نہیں کرسکتا، دعوتِ افطار میں وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی یقین دہائی

ریونت ریڈی نے سخت لہجہ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں امت شاہ جی کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت ہے۔ ا مت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کو دیا جانا والا چار فیصد ریزرویشن ختم نہیں کر سکتے،‘‘

Read More
گیا : لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہوتے ہی بہار میں سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار اتارنے شروع کر دئے ہیں۔ اسی سلسلے میں اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین یعنی اے آئی ایم آئی ایم نے گیا پارلیمانی حلقے کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پہلے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ مسلمانوں کی پارٹی کہلانے والی اویسی کی پارٹی نے یہاں سے ایک ہندو کو اپنا امیدوار قرار دیا ہے۔ بتا دیں کہ AIMIM پارٹی نے گیا سے رنجن پاسوان کو اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی قائدین کی جانب سے امیدوار کے اعلان کے بعد رنجن پاسوان کا پھولوں سے استقبال کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی رنجن پاسوان کے حامیوں نے ہار پہنا کر ان کا شاندار استقبال کیا اور جیت کے نعرے بھی لگائے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے مگدھ انچارج مطلوب خان نے امیدوار کے ساتھ مشترکہ طور پر ایک پریس کانفرنس کی اور امیدوار کو میدان میں اتارنے کا اعلان کیا۔

اسد الدین اویسی کا بہار میں سیاسی دھماکہ، اس لوک سبھا سیٹ سے اتار ہندو امیدوار، جانئے کس کی بڑھی فکر

گیا : لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہوتے ہی بہار میں سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار اتارنے شروع کر دئے ہیں۔ اسی سلسلے میں اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین یعنی اے آئی ایم آئی ایم نے گیا پارلیمانی حلقے کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پہلے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ مسلمانوں کی پارٹی کہلانے والی اویسی کی پارٹی نے یہاں سے ایک ہندو کو اپنا امیدوار قرار دیا ہے۔

بتا دیں کہ AIMIM پارٹی نے گیا سے رنجن پاسوان کو اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی قائدین کی جانب سے امیدوار کے اعلان کے بعد رنجن پاسوان کا پھولوں سے استقبال کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی رنجن پاسوان کے حامیوں نے ہار پہنا کر ان کا شاندار استقبال کیا اور جیت کے نعرے بھی لگائے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے مگدھ انچارج مطلوب خان نے امیدوار کے ساتھ مشترکہ طور پر ایک پریس کانفرنس کی اور امیدوار کو میدان میں اتارنے کا اعلان کیا۔

Read More

امیدوار کوئی ہو، وزیراعظم مودی کے نام پر دیں گے ووٹ؟ سروے میں ملا اس کا چونکانے والا جواب

نیوز 18 نیٹ ورک کے میگا اوپینین پول کے مطابق 85 فیصد لوگوں نے کہا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی وجہ سے بی جے پی کو ووٹ دیں گے، خواہ ان کے حلقے میں امیدوار کوئی بھی ہو۔

Read More
آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر کانگریس کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی آج اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ ہریانہ کے سابق وزیراعلی منوہر لال کھٹر کو بھی 72 امیدواروں کی فہرست میں جگہ دی گئی ہے۔

ی جے پی کی لوک سبھا الیکشن کیلئے دوسری فہرست جاری، کرنال سے کھٹر لڑیں گے الیکشن

آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر کانگریس کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی آج اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ ہریانہ کے سابق وزیراعلی منوہر لال کھٹر کو بھی 72 امیدواروں کی فہرست میں جگہ دی گئی ہے۔

Read More
انٹرویو میں امت شاہ نے کہا، ‘سی اے اے قانون کبھی واپس نہیں لیا جائے گا۔ اپنے ملک میں، کسی کو بھی ہندوستانی شہریت فراہم کرنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ ہم اس کے ساتھ کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اس سے پہلے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو یقین دہانی کرائی تھی کہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ میں کسی کی شہریت چھیننے کا کوئی لزوم نہیں ہے۔

CAA:وزیرداخلہ امت شاہ کابیان ، کہا۔شہریت ترمیمی قانون کوکبھی واپس نہیں لیاجائیگا

انٹرویو میں امت شاہ نے کہا، ‘سی اے اے قانون کبھی واپس نہیں لیا جائے گا۔ اپنے ملک میں، کسی کو بھی ہندوستانی شہریت فراہم کرنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ ہم اس کے ساتھ کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اس سے پہلے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو یقین دہانی کرائی تھی کہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ میں کسی کی شہریت چھیننے کا کوئی لزوم نہیں ہے۔

Read More
ان پلیٹ فارمز پر ہوسٹ کیے گئے مواد کے ایک بڑے حصہ میں فحش، بیہودہ، اور خواتین کو توہین آمیز انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ اس میں عریانیت اور جنسی حرکات کو مختلف نامناسب سیاق و سباق میں دکھایا گیا ہے، جیسے کہ اساتذہ اور طلباء کے درمیان تعلقات، بےحیائی پر مبنی خاندانی تعلقات وغیرہ۔ان پلیٹ فارمز پر ہوسٹ کیے گئے مواد کے ایک بڑے حصہ میں فحش، بیہودہ، اور خواتین کو توہین آمیز انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ اس میں عریانیت اور جنسی حرکات کو مختلف نامناسب سیاق و سباق میں دکھایا گیا ہے، جیسے کہ اساتذہ اور طلباء کے درمیان تعلقات، بےحیائی پر مبنی خاندانی تعلقات وغیرہ۔

وزارت ِاطلاعات ونشریات کی بڑی کارروائی،18اوٹی ٹی پلیٹ فارمز،19ویب سائٹس، 10ایپس پرلگائی گئی پابندی

ان پلیٹ فارمز پر ہوسٹ کیے گئے مواد کے ایک بڑے حصہ میں فحش، بیہودہ، اور خواتین کو توہین آمیز انداز میں پیش کیا گیا تھا۔ اس میں عریانیت اور جنسی حرکات کو مختلف نامناسب سیاق و سباق میں دکھایا گیا ہے، جیسے کہ اساتذہ اور طلباء کے درمیان تعلقات، بےحیائی پر مبنی خاندانی تعلقات وغیرہ۔

Read More
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ سی اے اے کے نفاذ کے بعد تین ممالک سے کروڑوں لوگ ہندوستان آئیں گے۔ ایسے میں انہیں روزگار کون فراہم کرے گا؟ وزیراعلیٰ کیجریوال نے کہا کہ یہ ملک کے لیے خطرناک ہے۔

تین ممالک سےکروڑوں لوگ ہندوستان آئیں گے توانہیں روزگارکون دےگا؟ اروند کیجریوال نے اٹھایا سوال

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ سی اے اے کے نفاذ کے بعد تین ممالک سے کروڑوں لوگ ہندوستان آئیں گے۔ ایسے میں انہیں روزگار کون فراہم کرے گا؟ وزیراعلیٰ کیجریوال نے کہا کہ یہ ملک کے لیے خطرناک ہے۔

Read More
ایس بی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا گیا، جس کے ذریعے بینک کے چیئرمین دنیش کمار کھارا نے کہا کہ ہم نے ملک کی سب سے بڑی عدالت کے حکم پر عمل کیا ہے۔ انتخابی بانڈ کے عطیات کے بارے میں بھی معلومات الیکشن کمیشن (EC) کو فراہم کر دی گئی ہیں۔

الیکٹورل بانڈز سےمتعلق تفصیلات الیکشن کمیشن کوفراہم کردی گئیں: ایس بی آئی

ایس بی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا گیا، جس کے ذریعے بینک کے چیئرمین دنیش کمار کھارا نے کہا کہ ہم نے ملک کی سب سے بڑی عدالت کے حکم پر عمل کیا ہے۔ انتخابی بانڈ کے عطیات کے بارے میں بھی معلومات الیکشن کمیشن (EC) کو فراہم کر دی گئی ہیں۔

Read More

سی اے اے پر کیرالہ کے وزیراعلی نے کہا: لاگو نہیں ہونے دیں گے قانون، اویسی نے کہی یہ بات

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے بعد آج سے شہریت ترمیمی قانون 2019 نافذ ہو گیا ہے۔ چار سال سے زیادہ عرصے تک لٹکے رہنے کے بعد اب مرکزی حکومت نے اسے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے میں اس حوالے سے سیاست تیز ہوگئی ہے۔

Read More