Headlines

شعیب ملک کا ہوا برا حال، بنگلہ دیش ٹی ٹوینٹی میں ہوئے شرمسار، نام ہوا یہ انتہائی شرمناک ریکارڈ

شعیب ملک کا ہوا برا حال، بنگلہ دیش ٹی ٹوینٹی میں ہوئے شرمسار، نام ہوا یہ انتہائی شرمناک ریکارڈ

شعیب ملک کا ہوا برا حال، بنگلہ دیش ٹی ٹوینٹی میں ہوئے شرمسار، نام ہوا یہ انتہائی شرمناک ریکارڈ

پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کے نام ایک انتہائی شرمناک ریکارڈ جڑ گیا ہے ۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلتے ہوئے شعیب ملک نے کچھ ایسا کر دیا ، جس کی وجہ سے ایک ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا جسے وہ کبھی یاد نہیں کرنا چاہیں گے۔

ئی دہلی : پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کے نام ایک انتہائی شرمناک ریکارڈ جڑ گیا ہے ۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلتے ہوئے شعیب ملک نے کچھ ایسا کر دیا ، جس کی وجہ سے ایک ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا جسے وہ کبھی یاد نہیں کرنا چاہیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے لیکن وہ دنیا بھر کی ٹی ٹوینٹی لیگز میں شرکت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بنگلہ دیش میں کھیلے جا رہے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں ان کے نام ایک انتہائی شرمناک ریکارڈ جڑ گیا۔ شعیب ملک نے ایک ہی اوور میں تین نو بال پھینکیں۔ کسی بھی اسپنر کے لئے نو بال کرنا انتہائی شرمناک ہوتا ہے اور کمنٹری کے دوران وہاں موجود کمنٹیٹر نے بھی یہی بات دہرائی۔