Headlines

نہ بچے پیدا کرسکتے ہیں، نہ مر سکتے ہیں یہاں‘، عجیب و غریب ہیں قوانین، مگر جنت سے کم نہیں یہ جگہ

ہ جگہ اتنی خوبصورت ہے کہ آپ اسے جنت سے کم نہیں کہہ سکتے۔ حالانکہ یہاں رہنا آسان نہیں ہے کیونکہ اس جگہ پر کچھ قوانین تو ایسے ہیں جنہیں آپ شاید سمجھ نہیں پائیں گے۔

نہ بچے پیدا کرسکتے ہیں، نہ مر سکتے ہیں یہاں‘، عجیب و غریب ہیں قوانین، مگر جنت سے کم نہیں یہ جگہ

یہ جگہ اتنی خوبصورت ہے کہ آپ اسے جنت سے کم نہیں کہہ سکتے۔ حالانکہ یہاں رہنا آسان نہیں ہے کیونکہ اس جگہ پر کچھ قوانین تو ایسے ہیں جنہیں آپ شاید سمجھ نہیں پائیں گے۔

ہ جگہ اتنی خوبصورت ہے کہ آپ اسے جنت سے کم نہیں کہہ سکتے۔ حالانکہ یہاں رہنا آسان نہیں ہے کیونکہ اس جگہ پر کچھ قوانین تو ایسے ہیں جنہیں آپ شاید سمجھ نہیں پائیں گے۔

دنیا میں گھومنے کے لئے بہت کچھ ہے، لیکن ہر کسی کے پاس اتنا وقت یا پیسہ نہیں ہوتا کہ وہ پوری دنیا کی سیر کر سکے۔ ایسے میں ہم آپ کو کچھ ایسی ہی منفرد جگہوں کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں، جہاں جانا اتنا آسان نہیں ہے، لیکن یہ جگہیں کافی دلچسپ ہیں۔ ایسا ہی ایک جزیرہ ہے، جہاں انسان کی موت اور پیدائش دونوں غیر قانونی ہیں۔

دراصل یہ جگہ اتنی خوبصورت ہے کہ آپ اسے جنت سے کم نہیں کہہ سکتے۔ حالانکہ یہاں رہنا آسان نہیں ہے کیونکہ اس جگہ پر کچھ قوانین تو ایسے ہیں جنہیں آپ شاید سمجھ نہیں پائیں گے۔ ڈیلی سٹار کی ایک رپورٹ کے مطابق سوالبارڈ نام کا ایک جزیرہ ہے جہاں انسانوں سے زیادہ پولر بیئر رہتے ہیں اور یہاں رہنے کے انتظامات کے بارے میں سنیں گے، تو دنگ رہ جائیں گے۔

سوالبارڈ ناروے کا ایک جزیرہ ہے جو آرکٹک اوقیانوس کے علاقے میں آتا ہے۔ یہ دنیا کے ان چند مقامات میں سے ایک ہے جہاں کوئی بھی بغیر ویزے کے جا سکتا ہے۔ حالانکہ یہاں آنے کے بعد جو یہاں کے قواعد و ضوابط ہیں، ان پر عمل کرنا پڑے گا ۔ یہاں لوگوں کا مرنا غیر قانونی ہو جاتا ہے کیونکہ انہیں دفن نہیں کیا جا سکتا۔ وجہ یہاں کی سردی ہے، جو جسم کو گلنے نہیں دے گی۔

دوسری بات یہ ہے کہ یہاں بچے کو جنم دینا بھی غیر قانونی ہے اور اگر کوئی عورت حاملہ ہے تو اسے ڈیلیوری سے پہلے یہاں سے جانا ہوگا۔ شراب پینے کے لئے بھی سخت قوانین ہیں۔ یہاں کے وزیر ماحولیات کے مطابق علاقے کو محفوظ رکھنے کے لئے ایسا کرنا ضروری ہے