Headlines

کپتانی سے ہٹائے جاتے ہی فارم میں لوٹے بابر اعظم، لگاتار دوسرے میچ میں مچایا تہلکہ، لیکن ملی بری خبر

پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ پر شاہین آفریدی کی کپتانی میں کھیلنے اتری ہے۔ 5 میچوں کی T20 سیریز میں پہلے دو میچ ہارنے کے بعد ٹیم اب سیریز ہارنے کی کگار پر ہے۔ پاکستانی ٹیم بھلے ہی میچ ہار رہی ہو لیکن بابر اعظم کا بلا جم کر بول رہا ہے۔

نئی دہلی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوینٹی میں اپنا دم دکھا دیا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیم کی شرمناک شکست کے بعد انہیں تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔ پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ پر شاہین آفریدی کی کپتانی میں کھیلنے اتری ہے۔ 5 میچوں کی T20 سیریز میں پہلے دو میچ ہارنے کے بعد ٹیم اب سیریز ہارنے کی کگار پر ہے۔ پاکستانی ٹیم بھلے ہی میچ ہار رہی ہو لیکن بابر اعظم کا بلا جم کر بول رہا ہے۔

نیوزی لینڈ کے دورہ پر پاکستان کی مایوس کن کارکردگی جاری ہے۔ ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے دو میچوں میں ٹیم کو خراب گیند بازی کی وجہ سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ پہلے میچ میں 226 رنز بنانے کے بعد نیوزی لینڈ نے دوسرے میچ میں 194 رنز بنائے۔ پہلا میچ 46 رنز سے ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کو دوسرا میچ 21 رنز سے ہارنا پڑا۔ ان دونوں میچوں میں بابر اعظم کے بلے سے بڑی اننگز دیکھنے کو ملی

اکستان کی کپتانی گنوانے کے بعد بابر اعظم نے ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں فارم دکھا دیا ہے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے دورے پر مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی۔ پہلے میچ میں بابر نے 35 گیندوں پر 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 57 رنز کی اننگز کھیلی  تو وہیں دوسرے میچ میں بھی انہوں نے نصف سنچری بنائی ۔ بابر نے 43 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 7 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 66 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ تاہم وہ اس اننگز سے خوش نہیں تھے کیونکہ ان کی ٹیم کو دونوں میچوں میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔