Headlines

پولیس نےکسانوں کودہلی جانےسےروکا،دہلی۔نوئیڈا سرحدپرٹریفک جام; دفعہ 144نافذ

پولیس نےکسانوں کودہلی جانےسےروکا،دہلی۔نوئیڈا سرحدپرٹریفک جام; دفعہ 144نافذ

پولیس نےکسانوں کودہلی جانےسےروکا،دہلی۔نوئیڈا سرحدپرٹریفک جام; دفعہ 144نافذ

یوپی کے کسانوں نے اپنے مختلف مطالبات کو لے کر دہلی۔نوئیڈا ۔چھلہ سرحد سے پارلیمنٹ کی طرف مارچ کیا۔ کسانوں نے نوئیڈا سے دہلی کا راستہ بند کردیاہے۔ مہامایا فلائی اوور کے نیچے ہزاروں کسان جمع ہوئے۔ ہزاروں کسان دہلی جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

کسان جو معاوضے سے متعلق مطالبات کو لے کر نوئیڈا اتھارٹی کے گیٹ پر احتجاج کر رہے تھے، جمعرات کو دہلی کی طرف مارچ کیا۔ اس کے پیش نظر ٹریفک پولیس نے سیکٹر 6 اودیوگ مارگ پر گاڑیوں کی آمدورفت کو جزوی طور پر روک دیا۔ کسانوں کے احتجاجی مارچ کے پیش نظر دہلی۔نوئیڈا، چھلہ بارڈر پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ ساتھ ہی کئی کسان لیڈروں کو ان کی رہائش گاہ پر ہی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ پولیس ا نہیں روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔

یوپی کے کسانوں نے اپنے مختلف مطالبات کو لے کر دہلی۔نوئیڈا ۔چھلہ سرحد سے پارلیمنٹ کی طرف مارچ کیا۔ کسانوں نے نوئیڈا سے دہلی کا راستہ بند کردیاہے۔ مہامایا فلائی اوور کے نیچے ہزاروں کسان جمع ہوئے۔ ہزاروں کسان دہلی جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پولیس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو روک دیا۔ بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر راکیش ٹکائیت بھی مظاہرے میں شامل ہونے پہنچے ہیں۔