Headlines

ایگزٹ پول کو لیکر آیا الیکشن کمیشن کا بڑا حکم، جانئے کس ریاست میں بنے گی کس کی حکومت؟

ایگزٹ پول کو لیکر آیا الیکشن کمیشن کا بڑا حکم، جانئے کس ریاست میں بنے گی کس کی حکومت؟

ایگزٹ پول کو لیکر آیا الیکشن کمیشن کا بڑا حکم، جانئے کس ریاست میں بنے گی کس کی حکومت؟

الیکشن کمیشن نے ایگزٹ پول دکھانے کا وقت شام 6.30 سے بدل کر ​​5.30 بجے کر دیا ہے۔

ئی دہلی: مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، تلنگانہ اور میزورم کے اسمبلی انتخابات کی گنتی کے بعد ایگزٹ پول کے نتائج کب دیکھ سکیں گے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ایگزٹ پول کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ الیکشن کمیشن کے پہلے حکم کے مطابق ٹی وی چینل شام 5:30 بجے کے بعد ایگزٹ پول نشر کر سکتے ہیں۔