Headlines

ہریانہ کے مہندر گڑھ میں افسوسناک حادثہ، اسکول بس الٹنے سے 8 بچوں کی موت ،14 بچے زخمی

مہندر گڑھ: ہریانہ کے مہندر گڑھ ضلع کے کنینا سب ڈویژن کے انہانی گاؤں میں اسکول بس الٹنے سے 8 بچوں کی موت ہو گئی۔ اور 14 بچے زخمی ہوئے۔ حادثے کی جانکاری دیتے ہوئے پولیس نے کہا کہ بس کا ڈرائیور شراب کے نشے میں تھا۔ ہریانہ حکومت کے وزیر تعلیم حالات کاجائزہ لے رہے ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس میں تقریباً 33 بچے سوار تھے۔ جمعرات کو سرکاری چھٹی ہونے کے باوجود اسکول کھلا رہا۔ بس نجی اسکول جی ایل پبلک اسکول کی تھی۔ نشے میں دھت ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب بس سیدھے درخت سے ٹکرا گئی ۔جس کی وجہ سے بس الٹ گئی۔ اس کے بعد موقع پر چیخ و پکار مچ گئی۔ پولیس کو حادثے کی اطلاع دی گئی۔ مقامی لوگوں نے بچوں کو بس سے باہر نکالا۔ اطلاع ملتے ہی انتظامی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور بچوں کو اسپتال روانہ کیاگیاہے۔

نشے میں دھت ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب بس سیدھے درخت سے ٹکرا گئی ۔جس کی وجہ سے بس الٹ گئی۔ اس کے بعد موقع پر چیخ و پکار مچ گئی۔ پولیس کو حادثے کی اطلاع دی گئی۔ مقامی لوگوں نے بچوں کو بس سے باہر نکالا۔ اطلاع ملتے ہی انتظامی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور بچوں کو اسپتال روانہ کیاگیاہے۔

مہندر گڑھ: ہریانہ کے مہندر گڑھ ضلع کے کنینا سب ڈویژن کے انہانی گاؤں میں اسکول بس الٹنے سے 8 بچوں کی موت ہو گئی۔ اور 14 بچے زخمی ہوئے۔ حادثے کی جانکاری دیتے ہوئے پولیس نے کہا کہ بس کا ڈرائیور شراب کے نشے میں تھا۔ ہریانہ حکومت کے وزیر تعلیم حالات کاجائزہ لے رہے ہیں ۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس میں تقریباً 33 بچے سوار تھے۔ جمعرات کو سرکاری چھٹی ہونے کے باوجود اسکول کھلا رہا۔ بس نجی اسکول جی ایل پبلک اسکول کی تھی۔