Headlines

اسکو کے ہندوستانی سفارت خانہ میں تعینات ستیندر سیوال گرفتار، پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی کرنے کا الزام

ستیندر سفارت خانے میں انڈیا بیسٹ سیکورٹی اسسٹنٹ کے عہدہ پر کام کر رہا ہے ۔ گرفتار کئے گئے ستیندرا پر ہندوستانی سفارت خانے، وزارت دفاع، وزارت خارجہ اور ہندوستانی فوجی اداروں کے بارے میں اہم خفیہ معلومات آئی ایس آئی کے ہینڈلرز کو دینے کا الزام ہے۔

میرٹھ: اتر پردیش کے میرٹھ ضلع سے اے ٹی ایس نے ایک آئی ایس آئی ایجنٹ کو گرفتار کیا ہے، جس کی شناخت ستیندر سیوال کے طور پر ہوئی ہے۔ ستیندر 2021 سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہندوستانی سفارت خانے میں تعینات ہیں۔ ستیندر سفارت خانے میں انڈیا بیسٹ سیکورٹی اسسٹنٹ کے عہدہ پر کام کر رہا ہے ۔ گرفتار کئے گئے ستیندرا پر ہندوستانی سفارت خانے، وزارت دفاع، وزارت خارجہ اور ہندوستانی فوجی اداروں کے بارے میں اہم خفیہ معلومات آئی ایس آئی کے ہینڈلرز کو دینے کا الزام ہے۔

اے ٹی ایس کی پوچھ گچھ کے دوران ستیندر نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ ستیندر آبائی طور پر ہاپوڑ کا رہنے والا ہے ۔ اے ٹی ایس نے اس کے پاس سے دو موبائل فون، آدھار کارڈ اور پین کارڈ برآمد کیا۔ دراصل یوپی اے ٹی ایس کو ان پٹ ملا تھا کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ہینڈلر ہنی ٹریپ میں پھنساکر وزارت خارجہ کے ملازمین کو بہلا پھسلا کر اور پیسے کا لالچ دے کر جاسوسی کروا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھئے: ’پھسل گئی تھی زبان…‘ ملک بھر میں سی اے اے لاگو کرنے پر مرکزی وزیر نے کی اب وضاحت