Headlines

جھوٹی نکلی اس مشہور اداکارہ کی شادی کی خبر، سامنے آئی نئی تصویر، ایک پوسٹ نے مچادی سنسنی

جھوٹی نکلی اس مشہور اداکارہ کی شادی کی خبر، سامنے آئی نئی تصویر، ایک پوسٹ نے مچادی سنسنی

تایا کیا جارہا تھا کہ ادیتی راؤ نے ساؤتھ کے اداکار سدھارتھ سے خفیہ شادی کر لی ہے۔ تاہم ان کی شادی کی خبریں اب غلط ثابت ہوئی ہیں۔ اس بات کا انکشاف خود خوبصورت اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آخر سچ  کیا ہے۔

بتایا کیا جارہا تھا کہ ادیتی راؤ نے ساؤتھ کے اداکار سدھارتھ سے خفیہ شادی کر لی ہے۔ تاہم ان کی شادی کی خبریں اب غلط ثابت ہوئی ہیں۔ اس بات کا انکشاف خود خوبصورت اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آخر سچ  کیا ہے۔

نئی دہلی : بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کی شادی کی خبریں بدھ سے انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں۔ بتایا کیا جارہا تھا کہ ادیتی راؤ نے ساؤتھ کے اداکار سدھارتھ سے خفیہ شادی کر لی ہے۔ تاہم ان کی شادی کی خبریں اب غلط ثابت ہوئی ہیں۔ اس بات کا انکشاف خود خوبصورت اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آخر سچ  کیا ہے۔

ادیتی راؤ حیدری شاہی خاندان کی شہزادی ہیں۔ ان کی پہلی شادی اداکار ستیہ دیپ مشرا کے ساتھ ہوئی تھی لیکن یہ شادی 4 سال میں ہی ٹوٹ گئی تھی۔ سال 2013 میں علیحدگی کے بعد ادیتی کا نام ساؤتھ اداکار سدھارتھ سے جوڑا گیا۔ حال ہی میں خبر آئی تھی کہ دونوں نے تلنگانہ کے واناپرتھی ضلع کے سری رنگا پورم میں واقع سری رنگ نائیک سوامی مندر میں شادی کرلی ہے لیکن اب ادیتی نے اس شادی کی سچائی بتاکر سنسنی پھیلادی کردی ہے۔