Headlines
بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ نے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کو بری کرتے ہوئے ان کی عمر قید کو رد کر دیا ہے۔ جسٹس ونے جوشی اور جسٹس ایس اے مینیجس کی بنچ نے اسی معاملے میں پانچ دیگر ملزمان کو بھی بری کر دیا۔

نکسلیوں سے لنک کیس: بامبے ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ڈی یو کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا بری

بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ نے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کو بری کرتے ہوئے ان کی عمر قید کو رد کر دیا ہے۔ جسٹس ونے جوشی اور جسٹس ایس اے مینیجس کی بنچ نے اسی معاملے میں پانچ دیگر ملزمان کو بھی بری کر دیا۔

Read More
ی جے پی کے کئی رہنماؤں نے اپنے ایکس اکاؤنٹس کے بائیو میں شامل کیاہے جب کہ بائیو میں تبدیلی سے متعلق یہ تبدیلی ایسے وقت میں دیکھی گئی جب وزیر اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے عادل آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تھا۔

لالویادوپرBJPکاجوابی حملہ، تمام لیڈروں نےنام کےآگےلگایا’مودی کاپریوار‘

لالویادوپرBJPکاجوابی حملہ، تمام لیڈروں نےنام کےآگےلگایا’مودی کاپریوار‘ ی جے پی کے کئی رہنماؤں نے اپنے ایکس اکاؤنٹس کے بائیو میں شامل کیاہے جب کہ بائیو میں تبدیلی سے متعلق یہ تبدیلی ایسے وقت میں دیکھی گئی جب وزیر اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے عادل آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تھا۔ ی…

Read More
ہریانہ انڈین نیشنل لوک دل (INLD) کے صدر اور سابق ایم ایل اے نفے سنگھ راٹھی کو اتوار کی شام جھجر ضلع کے بہادر گڑھ میں ان کی SUV پر گھات لگا کر حملہ کرکے نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر قتل کر دیا ۔

ہریانہ میں آئی این ایل ڈی کے صدر نفے سنگھ راٹھی کا قتل، گھات لگا کر بیٹھے حملہ آوروں نے ماری گولی