Headlines
غزہ: حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والی کسی بھی فوجی قوت سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ اس کا اشارہ اسرائیلی فوج کی ممکنہ زمینی کارروائی کی طرف تھا جس کی اسرائیلی فوج کئی روز سے تیاری کر رہی ہے۔ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے دوران 22 قیدیوں کی ہلاکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے قیدیوں کی تعداد 200 سے 250 کے درمیان ہے۔ القسام بریگیڈز نے کہا کہ اس کے پاس مختلف ملکوں کے قیدی ہیں اور ان کے ساتھ مہمانوں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔ جب حالات اجازت دیں گے تو وہ انہیں رہا کر دیں گے۔

رغمالیوں کی تعداد 250، ہم اسرائیلی زمینی حملے سے خوفزدہ نہیں: القسام

رغمالیوں کی تعداد 250، ہم اسرائیلی زمینی حملے سے خوفزدہ نہیں: القسام غزہ: حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والی کسی بھی فوجی قوت سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ اس کا اشارہ اسرائیلی فوج کی ممکنہ زمینی کارروائی کی طرف تھا جس…

Read More
حماس نے 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حملہ کیا، جس میں 1400 اسرائیلی لوگ مارے گئے۔ ان میں زیادہ تر عام لوگ تھے۔ اس کے بعد سے اسرائیل حماس کے زیر اقتدار غزہ پر فضائی حملے کر رہا ہے۔ وہاں کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں غزہ کے کم از کم 2778 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

حماس سے جنگ ​​کے دوران بائیڈن آج پہنچیں گے اسرائیل، غزہ مکمل تباہی کے دہانے پر، 10 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر

حماس نے 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حملہ کیا، جس میں 1400 اسرائیلی لوگ مارے گئے۔ ان میں زیادہ تر عام لوگ تھے۔ اس کے بعد سے اسرائیل حماس کے زیر اقتدار غزہ پر فضائی حملے کر رہا ہے۔ وہاں کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں غزہ کے کم از کم 2778 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read More
حماس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے لبنان میں موجود حزب اللہ کے خلاف بھی جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ اسرائیلی فضائیہ مسلسل حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کر رہی ہے۔ امریکی صدر جنگ کے درمیان آج اسرائیل کے شہر تل ابیب پہنچنے والے ہیں۔

بارہ دن اور 5000 کے قریب اموات… اسپتال پر حملے کو لیکر گھرے اسرائیلی وزیر اعظم، فلسطین نے بتایا ‘جھوٹا’

حماس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے لبنان میں موجود حزب اللہ کے خلاف بھی جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ اسرائیلی فضائیہ مسلسل حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کر رہی ہے۔ امریکی صدر جنگ کے درمیان آج اسرائیل کے شہر تل ابیب پہنچنے والے ہیں۔

Read More
تہران/یروشلم: ایران نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل فضائی حملے روکتا ہے تو حماس ان کے یرغمال شہریوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔ 'دی ٹائمز آف اسرائیل' نے پیر کے روز ایران کی وزارت خارجہ کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ کی پٹی پر نشانہ بنائے گئے فضائی حملے بند کر دے تو حماس ممکنہ طور پر 200 مغویوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔ 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر اچانک حملہ کیا اور اس کے کئی شہریوں کو یرغمال بنا کر غزہ کی پٹی میں لا کر قید کر لیا۔ ایک روز قبل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تو مزاحمتی رہنما اسرائیل کو فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کر دیں گے۔ ان کا یہ بیان قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے بعد سامنے آیا تھا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ “واشنگٹن اسرائیل کے بت اور کٹھ پتلی کو بچانے کے لیے آگے آیا ہے۔ اگر جنگ کا دائرہ بڑھتا ہے تو امریکہ کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اسرائیل نے غزہ کے ساتھ سرحدی باڑ کے ساتھ اپنے ٹینکوں کو تعینات کرنا شروع کر دیا ہے، کیونکہ محصور فلسطینی علاقے پر بمباری جاری ہے۔

حماس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار ہے لیکن… ایران نے رکھی ایک شرط، کیا بینجامن نیتن یاہو مانیں گے؟

تہران/یروشلم: ایران نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل فضائی حملے روکتا ہے تو حماس ان کے یرغمال شہریوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔ ‘دی ٹائمز آف اسرائیل’ نے پیر کے روز ایران کی وزارت خارجہ کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ کی پٹی پر نشانہ بنائے گئے فضائی حملے بند کر دے تو حماس ممکنہ طور پر 200 مغویوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔ 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر اچانک حملہ کیا اور اس کے کئی شہریوں کو یرغمال بنا کر غزہ کی پٹی میں لا کر قید کر لیا۔

ایک روز قبل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تو مزاحمتی رہنما اسرائیل کو فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کر دیں گے۔ ان کا یہ بیان قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے بعد سامنے آیا تھا۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ “واشنگٹن اسرائیل کے بت اور کٹھ پتلی کو بچانے کے لیے آگے آیا ہے۔ اگر جنگ کا دائرہ بڑھتا ہے تو امریکہ کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اسرائیل نے غزہ کے ساتھ سرحدی باڑ کے ساتھ اپنے ٹینکوں کو تعینات کرنا شروع کر دیا ہے، کیونکہ محصور فلسطینی علاقے پر بمباری جاری ہے۔

Read More
سرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ دسویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ فضائی راستے سے حماس کے مرکز غزہ پر حملے کرنے والی اسرائیلی فوج نے زمینی کارروائی کی تیاری کرلی ہے۔ غزہ کی سرحد پر 30 ہزار سے زائد فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔ سیاسی منظوری ملتے ہی زمینی حملوں کو شروع کردیا جائے گا۔

غزہ پر زمینی حملے کی تیاریاں، اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی

سرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ دسویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ فضائی راستے سے حماس کے مرکز غزہ پر حملے کرنے والی اسرائیلی فوج نے زمینی کارروائی کی تیاری کرلی ہے۔ غزہ کی سرحد پر 30 ہزار سے زائد فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔ سیاسی منظوری ملتے ہی زمینی حملوں کو شروع کردیا جائے گا۔

Read More

غزہ میں نئی تباہی کی آہٹ! اسپتالوں میں ہزاروں مریضوں کی جاسکتی ہے جان، جانئے وجہ

غزہ میں نئی تباہی کی آہٹ! اسپتالوں میں ہزاروں مریضوں کی جاسکتی ہے جان، جانئے وجہ خان یونس (غزہ پٹی) : اسرائیل کی فوج کی کارروائی سے پہلے غزہ میں ڈاکٹروں نے اتوار کے روز خبردار کیا کہ اگر زخمیوں سے بھرے ہوئے اسپتالوں میں ایندھن، ادویات اور بنیادی سامان کی کمی ہوئی تو ہزاروں مریض…

Read More

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف غصہ پھوٹ پڑا، ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، استعفیٰ کا مطالبہ

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف غصہ پھوٹ پڑا، ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، استعفیٰ کا مطالبہ مظاہرین نے نیتن یاہو پر الزام لگایا کہ وہ اسرائیلی شہریوں کے تحفظ سے زیادہ اپنی سیاسی بقا کی فکر کرتے ہیں۔ ساتھ ہی کچھ اسرائیلیوں نے نیتن یاہو پر یرغمالیوں کے اہل خانہ تک نہ پہنچنے…

Read More