Headlines

ہندوستانی بحریہ کی بہادری، دوجہازوں کےہائی جیک کوبنایاناکام، پاکستانی شہریوں کو بھی بچایا

ہندوستانی بحریہ نے بحیرہ عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو جہازوں کو قزاقوں سے بچایا۔ یہی نہیں ہندوستانی بحریہ نے ایک جہاز سے عملے کے 19 پاکستانی اور دوسرے ایرانی جہاز سے عملے کے 17 افراد کو بچا لیا ہے۔

ہندوستانی بحریہ کی بہادری ایک بار پھر بحیرہ عرب میں نظر آئی۔ ہندوستانی بحریہ نے بحیرہ عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو جہازوں کو قزاقوں سے بچایا۔ یہی نہیں ہندوستانی بحریہ نے ایک جہاز سے عملے کے 19 پاکستانی اور دوسرے ایرانی جہاز سے عملے کے 17 افراد کو بچا لیا ہے۔

ہندوستانی بحریہ نے 28 اور 29 جنوری کو بحیرہ عرب میں دو جہازوں کو ہائی جیک ہونے سے بچایا تھا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق بحریہ کے جنگی جہاز آئی این ایس سمترا نے اتوار کو سب سے پہلے ایرانی جہاز ایف بی ایران کو ہائی جیک ہونے سے بچایا۔ اس کے بعد بحیرہ عرب میں ہی خصوصی آپریشن کر کے النعیمی نامی جہاز کو صومالیہ کے قزاقوں سے بچایا گیا۔ اس آپریشن میں بھارتی میرین کمانڈوز نے حصہ لیا۔