Headlines

حماس اوراسرائیل کے درمیان جلد ہوسکتی ہے جنگ بندی ، قطر کے وزیراعظم کو ہے امید

قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی نے پیر کو واشنگٹن میں منعقدہ اٹلانٹک کونسل سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ بقیہ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا حل تلاش کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔

حماس اور اسرائیل میں جنگ جاری ہے۔ ادھر قطر کے وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ یرغمالیوں کو جلد رہا کر دیا جائے گا اور جنگ بندی کا مثبت حل نکالا جا سکتا ہے۔ہم آپ کو بتادیں کہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ جنگ شروع ہونے کے بعد حماس نے سینکڑوں یہودیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ اب بھی 100 سے زائد اسرائیلی شہری حماس کی حراست میں ہیں۔

امن کے لیے حماس کو بھی اجلاس میں مثبت انداز میں شرکت کرنی ہوگی: قطر وزیراعظم

قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی نے پیر کو واشنگٹن میں منعقدہ اٹلانٹک کونسل سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ بقیہ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا حل تلاش کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔ اتوار کو ہونے والی بات چیت میں معاملات کو معمول کے مطابق ٹریک پر لانے کے لیے بات چیت کی گئی۔ ہم نے یرغمالیوں کی رہائی اور مستقل جنگ بندی کے لیے کچھ بنیادیں تیار کی ہیں، جو ہمیں امید ہے کہ دونوں فریقین کے لیے قابل قبول ہوں گے۔ تاہم، اجلاس میں مجوزہ خاکہ حماس کو بتایا جانا باقی ہے۔ تاہم، ہم ابھی تک نہیں جانتے کہ حماس اس پر کیا ردعمل ظاہر کرے گی۔ اگر حماس بھی امن چاہتی ہے تو اسے بھی اس اجلاس میں مثبت انداز میں شرکت کرنی چاہیے۔