Headlines

رمضان المبارک کو بھرپورعبادتوں کے ساتھ کیسے گذرا جائے؟ کن باتوں کا رکھناہے خیال

۔ رمضان کی پہلی رات سے ہی اللہ رب العزت اپنے بندوں پر نظرِ رحمت ڈالتے ہیں۔ اللہ کی نظرِ عنایت کا یہ فیض ہے کہ اس بندہ کو کسی عذاب نہیں دیا جائے گا۔ چاند رات سے ہی شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے۔۔ رمضان کی پہلی رات سے ہی اللہ رب العزت اپنے بندوں پر نظرِ رحمت ڈالتے ہیں۔ اللہ کی نظرِ عنایت کا یہ فیض ہے کہ اس بندہ کو کسی عذاب نہیں دیا جائے گا۔ چاند رات سے ہی شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے۔

۔ رمضان کی پہلی رات سے ہی اللہ رب العزت اپنے بندوں پر نظرِ رحمت ڈالتے ہیں۔ اللہ کی نظرِ عنایت کا یہ فیض ہے کہ اس بندہ کو کسی عذاب نہیں دیا جائے گا۔ چاند رات سے ہی شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے۔

رمضان المبارک اﷲ تعالیٰ کی رحمت و بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے، وہ لوگ خوش قسمت ہیں جنہوں نے اس ماہ مقدس میں روزہ و عبادت کے ذریعے خدا وند تعالہ کو راضی کرلیا، یہ وہ مبارک مہینہ ہے کہ جس میں اﷲ تعالیٰ نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستر گنا بڑھا دیتے ہیں۔

مولانا احسن نے کہا کہ حضورؐ نے فرمایا کہ اللہ نے میری امت کو پانچ ایسی چیزیں عطا فرمائی ہیں؛ جو سابقہ امتوں کو نہیں عطا کی گئی تھی۔ رمضان کی پہلی رات سے ہی اللہ رب العزت اپنے بندوں پر نظرِ رحمت ڈالتے ہیں۔ اللہ کی نظرِ عنایت کا یہ فیض ہے کہ اس بندہ کو کسی عذاب نہیں دیا جائے گا۔ چاند رات سے ہی شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے۔ دوزخ کے تمام دروازے بند کردئیے جاتے ہیں اور جنت کے تمام دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ ایک منادی آواز لگاتا ہے کہ اے خیر کے طالب! خیر کی طرف آگے بڑھ۔ اے شر کے طلبگار! پچھے ہٹ۔