Headlines

اسرائیلی سفارت خانے کےقریب دھماکےکیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج برآمد،این آئی اے نےشروع کی جانچ

واقعہ کی تحقیقات کے لیے این آئی اے کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیمیں سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والے 1 سے 2 افراد پر فوکس کر رہی ہیں۔

نئی دہلی: ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ایجنسیوں نے اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے کیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج برآمد کر لیاہے۔ جس میں بہت سے لوگ نقل و حرکت کرتے آرہے ہیں۔ ان میں سے کچھ لوگ تفتیشی ایجنسیوں کے ریڈار پر ہیں۔ واقعہ کی تحقیقات کے لیے این آئی اے کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیمیں سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والے 1 سے 2 افراد پر فوکس کر رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں 1 سے 2 افراد کی نقل و حرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔ کیونکہ دھماکے کے مقام کے اردگرد دو افراد کو مشکوک حالت میں دیکھا گیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیموں نے اس فوٹیج میں نظر آنے والے لوگوں کی تلاش میں آس پاس کے علاقوں کی کئی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلیاہے۔ ہم آپ کو بتا دیں کہ منگل کی شام نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے ہوئے تھے۔ اس کے بعد ملک اور دنیا میں ہلچل مچ گئی۔