Headlines

اسکو جارہا طیارہ افغانستان میں حادثہ کا شکار، 6 افراد تھے سوار، سندھیا نے کہا: ہندوستان کا طیارہ نہیں

دوسری جانب حکومت ہند کی وزارت ہوا بازی نے کہا کہ افغانستان میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کا تعلق افریقی ملک مراکش سے تھا۔ وزارت کے ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ یہ ایک چھوٹا طیارہ ہے جو مراکش میں رجسٹرڈ ہے۔ حکام واقعے پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور مزید معلومات کا انتظار ہے۔

اسکو جارہا طیارہ افغانستان میں حادثہ کا شکار، 6 افراد تھے سوار، سندھیا نے کہا: ہندوستان کا طیارہ نہیں

بتدائی طور پر خبر آئی تھی کہ یہ طیارہ ہندوستان کا تھا، جو ماسکو جا رہا تھا۔ تاہم مرکزی وزیر برائے ہوا بازی جیوترادتیہ سندھیا نے واضح کیا کہ افغانستان میں گر کر تباہ ہونے والا طیارہ ہندوستانی نہیں ہے۔

ئی دہلی : روس کے دارالحکومت ماسکو جارہا ایک مسافر طیارہ اتوار کی سہ پہر افغانستان کے شہر بدخشاں میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ابتدائی طور پر خبر آئی تھی کہ یہ طیارہ ہندوستان کا تھا، جو ماسکو جا رہا تھا۔ تاہم مرکزی وزیر برائے ہوا بازی جیوترادتیہ سندھیا نے واضح کیا کہ افغانستان میں گر کر تباہ ہونے والا طیارہ ہندوستانی نہیں ہے۔