Headlines

تین میچوں میں مسلسل شکست کے بعدممبئی انڈینزکی آئی پی ایل میں پہلی جیت، دہلی کیپٹلس کو29رنز سےدی شکست

ممبئی انڈینز نے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں اپنے گھریلو شائقین کے سامنے دہلی کیپٹلس کو 29 رنز سے شکست دی ہے۔ آئی پی ایل 2024 میں ایم آئی کی یہ پہلی جیت ہےاس سے پہلے ٹیم کو لگاتار 3 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ممبئی انڈینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 234 رنز بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے دہلی کی جانب سے پرتھوی شا نے 40 گیندوں میں 66 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ ابھیشیک پورل اور ٹرسٹن اسٹبس کی اہم اننگز بھی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکیں۔ ٹرسٹن اسٹبس نے 25 گیندوں پر 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ ایم آئی کی جانب سے روہت شرما نے 49 رنز، ایشان کشن نے 42 رنز بنائے اور آخری اوورز میں ٹم ڈیوڈ اور روماریو شیفرڈ نے چھکوں کا طوفان برپا کردیاتھا۔

تین میچوں میں مسلسل شکست کے بعدممبئی انڈینزکی آئی پی ایل میں پہلی جیت، دہلی کیپٹلس کو29رنز سےدی شکست

ممبئی انڈینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 234 رنز بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے دہلی کی جانب سے پرتھوی شا نے 40 گیندوں میں 66 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ ابھیشیک پورل اور ٹرسٹن اسٹبس کی اہم اننگز بھی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکیں۔

ممبئی انڈینز نے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں اپنے گھریلو شائقین کے سامنے دہلی کیپٹلس کو 29 رنز سے شکست دی ہے۔ آئی پی ایل 2024 میں ایم آئی کی یہ پہلی جیت ہےاس سے پہلے ٹیم کو لگاتار 3 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ممبئی انڈینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 234 رنز بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے دہلی کی جانب سے پرتھوی شا نے 40 گیندوں میں 66 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ ابھیشیک پورل اور ٹرسٹن اسٹبس کی اہم اننگز بھی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکیں۔

ٹرسٹن اسٹبس نے 25 گیندوں پر 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ ایم آئی کی جانب سے روہت شرما نے 49 رنز، ایشان کشن نے 42 رنز بنائے اور آخری اوورز میں ٹم ڈیوڈ اور روماریو شیفرڈ نے چھکوں کا طوفان برپا کردیاتھا۔