’فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے سعودی عرب‘ سعودی ولی عہد


’فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے سعودی عرب‘ سعودی ولی عہد


فلسطینی اس وقت پریشانی میں مبتلا ہے، حماس اور اسرائیل کی جانب سے ایک دوسرے کے اوپر بم باری میں کئی سو لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ امریکہ اور روس نے اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کیا ہے تو وہی اسلامی ممالک بھی ایک آواز میں فلسطین کی بازیانی اور اس کے تحفظ کے لئے آواز بلند کی ہے۔