Headlines

سعودی حکومت کی ریاض میں غیر مسلم سفارت کاروں کیلئے پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاری: رپورٹ

سعودی عرب سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ سعودی عرب کی حکومت نے راجدھانی ریاض میں ملک کا پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں جو خصوصی طور پر غیر مسلم سفارت کاروں کیلئے کھولا جائے گا۔

ریاض : سعودی عرب سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ سعودی عرب کی حکومت نے راجدھانی ریاض میں ملک کا پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں جو خصوصی طور پر غیر مسلم سفارت کاروں کیلئے کھولا جائے گا۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز نے یہ خبر دی ہے ۔ رائٹرز کے مطابق ان منصوبوں سے واقف ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ اسٹور اگلے چند ہفتوں میں کھلنے کی امید ہے جو ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر میں واقع ہوگا۔ رائٹرز کے مطابق سعودی حکومت نے اس خبر پر تبصرہ کرنے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *