Headlines

بڑا حادثہ: یوکرین کے 65 جنگی قیدیوں کو لے جارہا روسی ایئرکرافٹ حادثہ کا شکار، ویڈیو میں نظر آئی آگ کی بھیانک لپٹیں

حادثہ کے ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ طیارہ تیزی سے اونچائی کھو رہا ہے اور سیدھا زمین کی طرف بڑھ رہا ہے، IL-76 طیارہ پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہو گیا اور رہائشی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

بڑا حادثہ: یوکرین کے 65 جنگی قیدیوں کو لے جارہا روسی ایئرکرافٹ حادثہ کا شکار، ویڈیو میں نظر آئی آگ کی بھیانک لپٹیں

ادثہ کے ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ طیارہ تیزی سے اونچائی کھو رہا ہے اور سیدھا زمین کی طرف بڑھ رہا ہے، IL-76 طیارہ پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہو گیا اور رہائشی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

اسکو : روس کا ایک ہیوی لفٹ ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ IL-76، جو 65 یوکرینی جنگی قیدی (POWs) کو لے کر جارہا تھا، ملک کے بیلگوروڈ علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثہ کے ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ طیارہ تیزی سے اونچائی کھو رہا ہے اور سیدھا زمین کی طرف بڑھ رہا ہے، IL-76 طیارہ پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہو گیا اور رہائشی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

اے ایف پی نے ماسکو کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ “ماسکو وقت کے مطابق صبح 11 بجے (0800 GMT)، ایک IL-76 طیارہ معمول کی پرواز کے دوران بیلگوروڈ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔” اس میں کہا گیا ہے کہ “طیارے میں یوکرین کی فوج کے 65 گرفتار فوجی سوار تھے، جنہیں تبادلے کے لئے بیلگوروڈ کے علاقے میں لے جایا جا رہا تھا۔ “اس کے ساتھ عملے کے چھ ارکان اور تین ایسکارٹس بھی تھے۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *