Headlines

پانچویں T20 میں ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو دی شکست، سریزپرکیا قبض

انچویں T20 میں ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو دی شکست، سریزپرکیا قبضہ

پانچویں T20 میں ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو دی شکست، سریزپرکیا قبض

ندوستان کی اننگز میں شریاس ایئر نے 37 گیندوں میں 53 رنز کی اننگز کھیلی، ان کے علاوہ وکٹ کیپر بلے باز جیتیش شرما نے 16 گیندوں میں 24 رنز بنائے۔ اس کے ساتھ ہی اکشر پٹیل نے بھی 21 گیندوں میں 31 رنزبنانے میں کامیاب ہوئے

نگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچویں T20میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔ اس دم توڑ دینے والے میچ میں ٹیم انڈیانے6رنزسے جیت حاصل کی۔ اتارچڑھاؤ سے بھرے اس میچ میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے آخری اوورمیں 10رنزبنانے تھے۔ پوری سیریز میں ناٹ آؤٹ رہنے والے میتھیو ویڈ کریزپرموجود تھے لیکن ارشدیپ سنگھ نے شاندار بولنگ کرکے ہندوستان کو کامیابی دلائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان نے پانچ میچوں کی سیریز4-1سے جیت لی۔

ہندوستانی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 161رنز کے ہدف کے تعاقب میں اترنے والی آسٹریلوی ٹیم نے شاندارآغاز کیا۔اوپنربلے بازٹریوس ہیڈ نے پہلے ہی اوورمیں ہی اپنارنگ دکھاناشروع کیا اور ایک کے بعد ایک کئی چوکے لگائے۔ ہیڈ نے 5 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے آسٹریلیا کو دھماکہ خیزشروعات دی ہے۔ تاہم دوسرے سرے پر بیٹنگ کے لیے آئے جوش فلپ کومکیش کمارنے صرف 4 رنزپربولڈ کرکے پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد روی بشنوئی کو بھی 28 رنز پرٹریوس ہیڈ کی گیند پرآؤٹ کردیا۔ تاہم بین میکڈرموٹ نے 36 گیندوں پر54رنز بنائے۔

One thought on “پانچویں T20 میں ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کو دی شکست، سریزپرکیا قبض

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *