Headlines

ورلڈ کپ فائنل میں کیوں ہاری ٹیم انڈیا؟ بی سی سی آئی کے سوال پر راہل داوڑ نے کھول دی پول، روہت سے بھی ہوا سوال و جواب

ورلڈ کپ فائنل میں کیوں ہاری ٹیم انڈیا؟ بی سی سی آئی کے سوال پر راہل داوڑ نے کھول دی پول، روہت سے بھی ہوا سوال و جواب

ورلڈ کپ فائنل میں کیوں ہاری ٹیم انڈیا؟ بی سی سی آئی کے سوال پر راہل داوڑ نے کھول دی پول، روہت سے بھی ہوا سوال و جواب

روہت اینڈ کمپنی نے سیمی فائنل سمیت لگاتار 10 میچ جیتے لیکن فائنل میں آسٹریلیا نے ٹیم انڈیا کو شکست دیدی، جس کے بعد کئی سوالات اٹھائے گئے، کچھ لیجنڈوں نے ٹیم کی کارکردگی پر نشانہ سادھا تو کچھ نے آسٹریلیا کی تعریف کی ، لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق جب کپتان روہت شرما اور کوچ راہل دراوڑ سے شکست کی وجہ پوچھی گئی تو کوچ نے پول کھول دی۔

نئی دہلی : ہندوستانی ٹیم اور کپتان روہت شرما کے لئے سب سے بڑا مشن ون ڈے ورلڈ کپ تھا۔ میگا ایونٹ کے آغاز سے ہی ہندوستان ٹیم خطاب کی دعویدار نظر آئی۔ روہت اینڈ کمپنی نے سیمی فائنل سمیت لگاتار 10 میچ جیتے لیکن فائنل میں آسٹریلیا نے ٹیم انڈیا کو شکست دیدی، جس کے بعد کئی سوالات اٹھائے گئے، کچھ لیجنڈوں نے ٹیم کی کارکردگی پر نشانہ سادھا تو کچھ نے آسٹریلیا کی تعریف کی ، لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق جب کپتان روہت شرما اور کوچ راہل دراوڑ سے شکست کی وجہ پوچھی گئی تو کوچ نے پول کھول دی۔

ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کی شکست کو 10 دن سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ تقریباً 11 دن بعد بی سی سی آئی حکام نے ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ کے ساتھ میٹنگ کی۔ میگا ایونٹ کے بعد کپتان روہت شرما لندن میں چھٹیاں گزار رہے ہیں، جس کی وجہ سے ہٹ مین ویڈیو کال کے ذریعے میٹنگ میں شامل ہوئے۔

One thought on “ورلڈ کپ فائنل میں کیوں ہاری ٹیم انڈیا؟ بی سی سی آئی کے سوال پر راہل داوڑ نے کھول دی پول، روہت سے بھی ہوا سوال و جواب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *