چھتیس گڑھ میں ووٹنگ کے دوران آئی ای ڈی دھماکہ، ایک جوان زخمی، میزورم میں ووٹنگ جاری


چھتیس گڑھ میں ووٹنگ کے دوران آئی ای ڈی دھماکہ، ایک جوان زخمی، میزورم میں ووٹنگ جاری
سکما کے ایس پی کرن چوان نے بتایا کہ ‘سکما کے ٹونڈامارکا علاقے میں نکسلیوں کے ذریعہ کئے گئے آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف کوبرا بٹالین کا ایک سپاہی زخمی ہوگیا ہے۔ سپاہی الیکشن ڈیوٹی پر تعینات تھا۔’


چھتیس گڑھ: سکما کے ایس پی کرن چوان نے بتایا کہ ‘سکما کے ٹونڈامارکا علاقے میں نکسلیوں کے ذریعہ کئے گئے آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف کوبرا بٹالین کا ایک سپاہی زخمی ہوگیا ہے۔ سپاہی الیکشن ڈیوٹی پر تعینات تھا۔’