وسیم احمد بھٹ مسلمانوں میں سرفہرست
RushdaInfotech
May 24th 2023
urdu-news-paper
مسلم امیدواروں میں سرفہرست اور میرٹ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرنے والے وسیم احمد بھٹ کا تعلق کشمیر سے ہے- گریٹر کشمیر کی رپورٹ کے مطابق، یونین پبلک سروس کمیشن سیول سروسز امتحان 2022میں ساتویں پوزیشن حاصل کرنے والے وسیم جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے رہائشی ہیں - انہوں نے دہلی میں رہ کر تیاری کی ہے-