اعلانات ومراسلات

RushdaInfotech March 27th 2023 urdu-news-paper
اعلانات ومراسلات

مدرسہ کیلئے تعاون کی اپیل
سیلم(راست) مدرسہ مظاہرالعلوم سیلم جس میں شعبہئ عا لمیت شعبہئ حفظ کے ساتھ شعبہئ افتاء تکمیل ادب وغیرہ علوم عالیہ کی تدریس کا مکمل انتظام ہے - فی الحال مدرسے میں تین سو طلبہ (300) زیرتعلیم ہیں جن کی مکمل کفالت مدرسے کے ذمہ ہے ایک طالب علم کا سالانہ خرچ پندرہ ہزار (15000) روپئے ہے -اوریہ اخراجات مخیر ومعاونین کی زکوٰۃ،صدقات، عطیات اور تحائف سے پورے ہوتے ہیں -رقم ارسال کرکے 9443201097 نمبر پر اطلاع دیں تو آپ کے پتے اور واٹس ایپ نمبر پر رسید ارسال کردی جائے گی- نیز مندرجہ بالا نمبر پر googlepay اور phonepay کی سہولت بھی موجودہے -
MADRAS-I-MAZAHIRUL ULOOM
INDIAN BANK, NAAL ROAD BRANCH
A/C No.407894031 IFSC CODE: IDIB000N064
کولیگال میں مختصرمدتی عربی زبان کورس
کولیگال(راست) میسور وچامراج نگر اضلاع والے احباب کیلئے خصوصاً اوردیگر اضلاع کے احباب کیلئے عموماً ماہ رمضان میں 5 رمضان تا20 رمضان کولیگال میں 16 دن کا مختصر مدتی عربی زبان کا کورس شروع کیا جارہا ہے - کلاس کے اوقات صبح 10بجے تا دوپہر 2بجے ہیں -جو افراد مکمل 16 دن مقیم رہ کر عربی کورس پڑھنا چاہیں گے ان کیلئے مسجد میں قیام کی سہولت ہوگی - خواتین کیلئے پردہ کا انتظام رہے گا-مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں:شیخ خلیل الرحمن عمری مدنی 9448205245


Recent Post

Popular Links