کانگریس ہائی کمان کے فیصلے سے کولار کانگریسوں میں مایوسی

RushdaInfotech March 19th 2023 urdu-news-paper
کانگریس ہائی کمان کے فیصلے سے کولار کانگریسوں میں مایوسی

کولار:18مارچ (نامہ نگار) کل تک کولار اسمبلی حلقہ میں سدارامیا کے انتخابی مہم چلانے والے آج ہائی کمان کا فیصلہ جو سدرامیا کولار حلقہ چھوڑکر دوسرے حلقہ کا انتخاب کرنے کے مشورے سے کولار حلقہ میں مایوسی چھاگئی اور آج دن بھر کانگریسیوں نے کسی جلسے کی مہم میں حصہ نہیں لیا۔


Recent Post

Popular Links