ہوٹل سدرن اسٹارمیں بھاری رعایتیں سیل

RushdaInfotech January 30th 2023 urdu-news-paper
ہوٹل سدرن اسٹارمیں بھاری رعایتیں سیل

میسورو-29 جنوری(سالارنیوز) ہوٹل سدرن اسٹارونوباروڈنزد میٹروپول سرکل میسورمیں اویم ایکسپورٹس ہاؤز کی جانب سے سب سے بڑا رعایتی سیل کا اہتمام کیا گیا -شہریان میسورکیلئے اب تک کا سب سے بڑا رعایتی سیل آفرتھا جس میں قومی وبین الاقوامی برانڈیڈ ریڈی میڈملبوسات کی فروخت کی گئی- اس سیل میں خواتین،مرداور بچوں کے تیارشدہ ملبوسات انتہائی کم داموں میں فروخت کئے گئے -مختلف برانڈیڈ ریڈی میڈملبوسات جیسے ٹی شرٹ، پینٹس، شرٹس، برمڈا لیڈیز کرتی، پائجامہ بچوں کے ڈریس شرٹ پینٹس، بیڈشیٹس وغیرہ بھاری رعایت میں فروخت کئے گئے -اس کے علاوہ خواتین کے مختلف اقسام کے پینٹی،براودیگر ملبوسات بھارتی رعایت میں فروخت کئے گئے -اس کے علاوہ بیڈشیٹ پرنٹ ورک گولڈ پرنٹ دیوان سیٹ، صوفہ کور صوفہ سیٹ، ٹیبل کلاتھ وغیرہ بھی بھاری رعایت میں عوام نے انتہائی جوش وخروش کے ساتھ خریدا-


Recent Post

Popular Links